ایشیا ہاکی کپ: پاک بھارت میچ کا نتیجہ آگیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایشیا ہاکی کپ: پاک بھارت میچ کا نتیجہ آگیا ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق انڈونیشیا کے دارالحکومت جکارتہ میں کھیلا جانے والا پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ ایک، ایک گول سے برابر ہوگیا۔

بھارت کو ملنے والے تیسرے پینالٹی کارنر کو کارتی سلوام نے گول میں بدل دیا اور ایک گول کی برتری حاصل کرلی۔ قومی ٹیم کی جانب سے واحد گول رانا عبدالوحید نے کیا، واضح رہے کہ قومی ہاکی ٹیم اپنا گلا میچ کل انڈونیشیا کے خلاف کھیلے گی۔ یاد رہے کہ اس قبل کھیلے گئے پہلے پریکٹس میچ میں قومی ہاکی ٹیم کو کوریا نے ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دی تھی۔خیال رہے کہ ایشیا کپ ہاکی ٹورنامنٹ کا یہ گیارہواں ایڈیشن ہے، اس ایونٹ میں 8 ٹیمیں شریک ہیں۔

پول اے میں پاکستان، بھارت، جاپان اور میزبان انڈونیشیا شامل ہیں جبکہ پول بی میں ملائیشیا، جنوبی کوریا، عمان اور بنگلادیش شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mera old twitter suspend ho gea he patwario ne report kia please follow kren meri is ID ko. AenaJabbar077

If you want real freedom, don't be afraid This time the fear is that Zardari will become the slave of Nawaz Sharif and America forever. When the whole nation becomes one, no one can spoil it. The time has come to achieve independence like Turkey.🇵🇰🇹🇷

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشیا ہاکی کپ، پریکٹس میچ میں پاکستان نےعمان کو ہرادیا - ایکسپریس اردوپاکستان کی طرف سے واحد گول پنالٹی کارنر پر تیسرے کوارٹر میں رضوان علی نے کیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہاکی ایشیاء کپ: پاک بھارت ٹاکرا کل، سابق کھلاڑیوں کی قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشاتیہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چار بجے ہوگا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Pakistan Hockey
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

قومی ہاکی ٹیم کے سابق کپتان رانا غضنفر علی انگلینڈ کی ٹیم میں منتخب - ایکسپریس اردووہ پہلے پاکستانی ہیں جو ماسٹرز ہاکی ورلڈکپ میں انگلینڈ کی نمائندگی کریں گے Glad to see my neighbor at this place💚🙌
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایشیا ہاکی کپ، پریکٹس میچ میں پاکستان نےعمان کو ہرادیا - ایکسپریس اردوپاکستان کی طرف سے واحد گول پنالٹی کارنر پر تیسرے کوارٹر میں رضوان علی نے کیا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ہاکی ایشیاء کپ: پاک بھارت ٹاکرا کل، سابق کھلاڑیوں کی قومی ٹیم کیلئے نیک خواہشاتیہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چار بجے ہوگا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Pakistan Hockey
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مفتاح اسماعیل کے بیان پر سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا ردعمل بھی آگیا10:47 AM, 23 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے بیان پر سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کا ردعمل بھی آگیا ، کہا کہ پہلے تو انہیں
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »