سونے کے نرخ میں ایک بار پھراضافہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ExpressNews

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 4 ڈالر کے اضافے سے 1847 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 600 روپے اور 514 روپے کا اضافہ ہوگیا۔

نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 39 ہزار 300 اور فی 10 گرام سونے کی قیمت بڑھ کر ایک لاکھ 19 ہزار 427 روپے کی سطح پر آگئی۔ جبکہ اس کے برعکس فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 1570روپے پر مستحکم رہیں اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 1346.02 روپے کی سطح پر مستحکم رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 39 ہزار سے تجاوز کر گئی10 گرام سونے کا بھاؤ 514 روپے بڑھ کر 119475 روپے ہے DHA has placed gun on the shoulders of LDA/RUDA to avoid implementation of Supreme Court Orders 2019 but both the institutions expressed no connectivity with the land of DHA Phase XIII.DHA Lahore is blatantly defying the court orders which amounts to non compliance and contempt.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی نئی قیمت کتنی؟ملک میں سونے کی  قیمت میں اضافہ جاری ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 600 روپے بڑھ کر ایک لاکھ 39 ہزار 300 روپے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں خام تیل ایک بار پھر 2 ڈالر فی بیرل مہنگا ہو گیاامریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت 112 ڈالر‘ 70 سینٹ ‘برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 112 ڈالر، 68 سینٹ ہو گئی  عالمی مارکیٹ میں سونا مہنگا‘ چاندی،
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

صرافہ مارکیٹ میں سونے کے نرخ بڑھ گئے - ایکسپریس اردومقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور دس گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 350 روپے اور 300 روپے کا اضافہ ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سونے کی عجیب و غریب چوری، بھارتی خاتون پکڑی گئی، ویڈیو وائرلایک ایسی ہی مثال بھارت میں پیش آنے والے واقعے میں سامنے آئی ہے، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی اور لوگ اس پر اپنے خیالات عمران خان کو سلیکٹڈ کا تہنا دینے والے امپورٹڈ آج فوج کی گود میں بیٹھنے کی منت کر رہے ۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstlmportedGovt Pori khabar dia karo
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف آج ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچیں گےوزیر اعظم شپ یارڈ کا دورہ اور تقریب میں شرکت کریں گے جبکہ تاجروں اور ن لیگ کے وفود سے ملاقاتیں بھی کریں گے،ذرائع Karachi shipyard ayengy for launching of ship سمندر میں غرق ہونے کا پلان تو نہیں ہے 🤔 جس نے اپنے کپڑے بیچ کر عوام کو سستا آٹا دینا تھا اس نے غریب قوم کے ٹیکس کے پیسے سے وزیراعظم ہاؤس میں سوئمنگ پول کی مرمت پر 7 کروڑ روپے لگا دیے ہیں Mafias in power Pakistan showbaz امپورٹڈ_حکومت__نامنظور ISPR SupremeCourtofpakistan الیکشن_کراو_ملک_بچاو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »