اس ہفتے پنجاب کا موسم کیسا رہے گا؟

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

BreakingNews اس ہفتے پنجاب کا موسم کیسا رہے گا؟ لنک میں جانئے WeatherUpdate Weather Lahore

میں چند مقامات پرتیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا،ملک کے وسطی اور جنوبی علاقوں میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے، بالائی خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ،کشمیر اور اس سے ملحقہ پہاڑی

علاقوں میں چند مقامات پرتیز ہواوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی کہ اتوار کے روز ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا،اسلام آباد میں شام یا رات کے اوقات میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں رہے، پنجاب میں اس وقت کوئی حکومت نہیں: تجزیہ کارقانونی طور پرآرٹیکل 130 کے مطابق اب وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے ووٹنگ کا دوسرا راؤنڈ ہوگا: منیب فاروق آپکا غم بہت زیادہ ہے ۔ اللّٰہ کریم صبر عطا فرمائے ۔ جیو نیوز سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن سے فون آیا تھا- حمزہ شہباز نہیں رہے 😭😭 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور اگر جیو کہہ رہا ہے تو واقعی حمزہ شہباز وزیراعلیٰ نہیں رہے 🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا: محکمہ موسمیات کی پیشگوئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتادیامحکمہ موسمیات نے بتایا ہے کہ آج کراچی کا موسم گرم اور مرطوب رہے گا، شام میں تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے، رواں ماہ بارش کا بھی کوئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’میک انڈسٹری میں اس وقت بلیک مارکیٹ چل رہی ہے‘ - BBC News اردوحکومت کی جانب سے 41 لگژری اشیا پر پابندی لگائی گئی ہے۔ کیا مقامی انڈسٹری اس کا متبادل تیار کر سکتی ہے صورتحال اور ماہرین کی آراء کیا ہیں۔ بہت اچھا فیصلہ ہے مقامی انڈسٹری کو توانائی ملے گی
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آج اس گھناؤنی سیاست کاایک اور باب بندہوگیا،اسدعمراسد عمر نے کہا ہے کہ یہ لوگ پیسا لگا کر حکومت میں آتے ہیں اور مزید پیسا کماتے ہیں، ارکان خریدے جاتے ہیں، سینیٹ کی سیٹیں خریدی جاتی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'دس ماہ میں کوئی بھی ملک تبدیل ہوسکتا ہے اور نہ ہی اس کا نظام''دس ماہ میں کوئی بھی ملک تبدیل ہوسکتا ہے اور نہ ہی اس کا نظام” arynewsurdu اگر کلبوشن کا کیس بین الاقوامی عدالت انصاف میں جا سکتا ہے تو یاسین ملک کا کیوں نہیں ۔؟ . ReleaseYasinMalik . Lol phir kis moun se 1 month ki hakomat pe tanqeed karte ho
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »