ایئرپورٹ پر مولانا فضل الرحمان کی ویڈیو بنانے پر کیا ہوا؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایئرپورٹ پر مولانا فضل الرحمان کی ویڈیو بنانے پر کیا ہوا؟ ARYNewsUrdu

اسلام آباد کے انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مولانا فضل الرحمان کی ویڈیو بنانے والے مسافر کو روک دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی پرواز پی کے713 سے مدینہ روانہ ہونے کے لیے ایئرپورٹ پر انتظار کر رہےتھے۔ اس دوران قطر جانے والے مسافر نےسی آئی پی لاؤنج میں مولانا کی ویڈیو بنانا شروع کر دی جس پر مولانا فضل الرحمان نے سول ایوی ایشن اتھارٹی کو شکایت کر دی۔ ایف آئی اے حکام نے موقع پر پہنچ کر ویڈیو بنانے والے مسافر کو روک لیا اور معلومات حاصل کیں۔ مسافر رسول اختر نے ویڈیو بنانے پر مولانافضل الرحمان سے معذرت کی جسے انہوں نے قبول کر لیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا کی جانب سے معذرت قبول کرنے پر ایف آئی اے حکام نے مسافر کو سفرکی اجازت دے دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Diesel

Mullana aurt hey ? wese to barda siyasi don sumjhta hey khud ko

ڈیزل ذیزل کی آوزیں ۔ پکی بات ہے یہی ہوا ہو گا

لکھ لعنت غدارانِ وطن و قوم پر 🖐 قوم_کا_ہیرو_عمران_خان

Iski shakal dekho kitna noor hai toba ya Allah in logo se hmre Pakistan ko mehfooz krdy

یار کسی بندے کی وڈیو بناتے شیطان کی وڈیو بنانا منع ہے

Shatan

ڈیزل حرامخور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف زرداری سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، ملک کی سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیالملاقات میں دونوں رہنماوں نے عزم کیا کہ عمران خان کے عزائم کو کسی قیمت کامیاب نہیں ہونےدیاجائے گا اور اتحادی حکومت مل کر ملک کو مسائل سے نکالے گی، ذرائع Has prominent TV Anchor, Imran Khan Riaz has been arrested by Punjab Police? Why tweets are appearing under his wife's name? A govt in a Civilised country needs to admit its actions!🤔🤔 25 مئی اسلام آباد چلو چلو اسلام آباد چلو ! نکلو پالکستان کی خاطر ! حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ__حلومت__نامنظور MarchAgaintsImportedGovt سندھ کے ڈاکؤ اور منافق ڈیزل کی ملاقات حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عظمیٰ بخاری سوشل میڈیا پر غدار قرار دیئے جانے پر پھٹ پڑیںنکلو پاکستان کی خاطر 25 مئی پی ٹی آئی مارچ حقیقی_آزادی_مارچ MarchAgaintsImportedGovt PunjabAssembly Aur bolo pti ke khalaf, apnoo ne he ghadar bana dea غدار کو غدار نہیں کہیں گے تو کیا کہیں گے؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سرفراز کی سالگرہ پر شعیب ملک کی تاخیر سے مبارکباد پر سعید اجمل کا دلچسپ تبصرہسالگرہ کے موقع پر قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی جانب سے سرفراز احمد کو مبارک باد اور ان سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔ Yeh khabar hai ki
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عظمیٰ بخاری سوشل میڈیا پر غدار قرار دینے پر پھٹ پڑیںحکومت میں آنے کے بعد پارٹی نے جب ہاؤس میں جانے کو کہا ہم گئے، یہ کیوں ہوا میں نے بھی یہ سوال آج پارٹی سے پوچھے: رہنما (ن) لیگ Farah gogi kahan hai? SaleemKhanSafi ? Bara dawa kiya thaa kamzoor lifafi MarchAgaintsImportedGovt BehindYouSkipper bycottgeonews removeRanaSanaullah bycottgeonews امپورٹد_حکومت_نامنظور BajwaHasToGo Bibi Jo watan k bjaye choron ka wafadaar ho wo ghaddar hi hay. غداری تو اس عورت نے پیپلز پارٹی کے شھیدوں سے کی تھی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی لانگ مارچ پر حکمت عملی سے متعلق سوال پر خواجہ آصف کا جوابایک اور سوال کے جواب میں خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف کے قوم سے خطاب کا مجھے کوئی علم نہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عظمٰی بخاری سوشل میڈیا پر غدار قرار د ئیے جانے پر پھٹ پڑیںلاہور (ویب ڈیسک) پنجاب اسمبلی میں سپیکر کے خلاف عدم اعتماد کے محرک سمیع اللّٰہ کے غیر حاضر ہونے کے معاملے سے متعلق خود کو غدار تو فہمیدہ مرزا فردوس عاشق اعوان شاہ محمود قریشی یہ سب غدار ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »