سرفراز کی سالگرہ پر شعیب ملک کی تاخیر سے مبارکباد پر سعید اجمل کا دلچسپ تبصرہ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سالگرہ کے موقع پر قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی جانب سے سرفراز احمد کو مبارک باد اور ان سے نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا۔

ایسے میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے بھی سرفراز احمد کو ٹوئٹر پر تھوڑی تاخیر سے سالگرہ کی مبارک باد دی۔

شعیب ملک نے اتوار کے روز رات 11 بج کر 17 منٹ پر سرفراز کو مبارک باد دیتے ہوئے لکھا کہ'سالگرہ مبارک، دن کا لطف اٹھائیں'۔ تاہم سرفراز کو دیر سے سالگرہ مبارک باد دینے پر قومی کرکٹ ٹیم کے سابق اسپنر سعید اجمل نے دلچسپ تبصرہ کیا۔تاہم کچھ منٹوں بعد سرفراز احمد نے شعیب ملک کی سالگرہ کی مبارکباد کا جواب شکریہ کہہ کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Yeh khabar hai ki

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کی تاریخ سامنے آنے پر حامد میر کا تجزیہاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)معروف اینکر پرسن حامد میر نے کہا ہے کہ لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان کر کے عمران خان نے اپنے لیے چیلنج لے لیاہے ، جو وقت دیا گیا لانگ مارچ کی نہیں لڑکیاں نچانے کی تاریخ کہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شدید گرمی اور پانی کی قلت کی وجہ سے آم کی پیداوار بھی متاثرعمرکوٹ(سید ریحان شبیر )موسمیاتی تبدیلیوں کے باعث گرمی کی شدت کے بعد  نہری پانی کی  قلت کے باعث پھلوں کے بادشاہ آم کی پیدواربھی شدید متاثر ہوئی ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے ترک وزیر دفاع کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم کرنے پر اتفاقآرمی چیف سے ترک وزیر دفاع کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات مزید مستحکم کرنے پر اتفاق arynewsurdu Choro ko mazboot kar ny sy fursat mily is awam dushman idary ko to sochy na mulk o qoum ka MarchAgaintsImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظو ملک چوروں کے ہاتھ پکڑا کر اب ملاقاتیں کی جا رہی ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف سے ترک وزیر دفاع کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگوآرمی چیف سے ترک وزیر دفاع کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ArmyChief QamarJavedBajwa Turkey DefenseMinister MoIB_Official GovtofPakistan OfficialDGISPR MFATurkiye Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مریم سے متعلق عمران خان کی گفتگو پر سعد رفیق کا ردعمل سامنے آگیالاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان کی جانب سے ملتان جلسے میں مریم نواز کے حوالے سے کی جانے والی گفتگو پر ن لیگ کے رہنما خواجہ سعد رفیق کا ردعمل سامنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈالر کی فخر زمان کے ریکارڈ پر نظربلے باز نے حکومت سے اپیل کر دیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی بلے باز فخر زمان کا کہنا ہے کہ وہ نہیں چاہتے کے ڈالر ان کے 210رنز کا ریکارڈ توڑے اور پاکستانی روپے کی مزید بے قدری ہو۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »