گھوٹکی: تیز رفتار بس الٹ گئی، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 41 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گھوٹکی: تیز رفتار بس الٹ گئی، 3 افراد جاں بحق، متعدد زخمی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق گھوٹکی میں قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں تین افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے، حادثے کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے، ریسکیو ذرایع کا کہنا ہے کہ لاشوں اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کے مطابق مسافر بس کراچی سے صادق آباد جا رہی تھی، کہ ڈہرکی کے قریب قومی شاہراہ باگو بھٹو کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی، حادثے میں 5 سے زائد افراد زخمی ہو گئے ہیں، لاشیں ڈہرکی اسپتال جب کہ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال میرپور ماتھیلو منتقل کر دیا گیا ہے۔ جاں بحق ہونے والوں میں بس کا ڈرائیور اور مسافر خاتون شامل ہیں، موٹر وے پولیس کے مطابق کہ مسافر بس کراچی سے صادق آباد جا رہی تھی کہ حادثے کا شکار ہوگئی۔

ادھر پنڈی بھٹیاں میں لاہور روڈ پر ڈمپر کی وین کو ٹکر کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں، حادثے میں ایک شخص زخمی ہوا۔ یاد رہے کہ گزشتہ روز کراچی، منگھوپیر ناردرن بائی پاس کے قریب ٹریفک حادثے میاں بیوی سمیت 6 افراد زخمی ہو گئے تھے، سرگودھا میں نشتر آباد کے قریب ڈمپر ٹرین کی زد میں آنے کی وجہ سے ڈرائیور جاں بحق ہو گیا تھا اور حادثے کے باعث ٹرین کا انجن پٹڑی سے اتر گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گھوٹکی میں قومی شاہراہ پر مسافر بس الٹ گئی،3افراد جاں بحقتازہ ترین۔۔۔۔ حادثہ کہاں پیش آیا؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

میانوالی: تیز رفتار گاڑی نہر میں جا گری، ایک ہی خاندان کے 7 افراد ڈوب گئے😥 So sad.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میانوالی: تیز رفتار گاڑی نہر میں جا گری، ایک ہی خاندان کے 7 افراد ڈوب گئےمیانوالی: تیز رفتار گاڑی نہر میں جا گری، ایک ہی خاندان کے 7 افراد ڈوب گئے Read News Mianwali Killed Injured
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-میانوالی: تیز رفتار...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آصف علی زرداری کی طبعیت مزید بگڑنے لگی، دل کی دھڑکن تیزخدایا خیر جلدی جلدی NRO دے دو تا کہ یہ ڈرامے ایک ہی دن حتم ہوجاے ایان کو بلاؤ!
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میانوالی ،تیز رفتارگاڑی نہر میں جاگری،ایک ہی خاندان کے 7 افرادڈوب گئےمیانوالی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پپلاں کے قریب تیزرفتارگاڑی نہرمیں گرگئی ،حادثے میں ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »