آصف علی زرداری کی طبعیت مزید بگڑنے لگی، دل کی دھڑکن تیز

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری کی طبعیت مزید بگڑنے لگی، دل کی تکلیف میں مزید اضافہ ہوگیا، کمزوری بھی بڑھنے لگی۔ میڈیکل بورڈ کی رپورٹس اور سابق صدر کے ذاتی معالج سے مشاورت کے بعد آصف زرداری کے

دل کے مرض کے حوالے سے علاج پر غور کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق سابق صدر کی انجیو گرافی کا بھی امکان ہے، میڈیکل بورڈ کے معائنہ اور دماغ کی ایم آر آئی کی رپورٹس کے بعد ادویات تبدیل کی جا سکتی ہیں۔ دوسری جانب سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے آصف علی زرداری کو کراچی منتقل کرنے کے حوالے سے قرارداد منظور کرلی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Chor

سینئر جیالے شہزادہ کی تہلکہ خیز انکشاف کے بعد طبعت تو خراب ہونی ہے ۔ ۔ ۔ ۔

Haha no big deal, drugs side effect

Makafaat e Amal ...chieay ga nahi....maarnay ga.... Chun Chun k

دوچھتر لگاؤ ساری دھڑکنیں صحیح ہو جائیں گی

I heard Ayan Ali is in Pakistan I think this increase of heart beat is for her let her meet Zardari

poora mulk kha gya ab bemaar hai. What a joke🤣🤣🤣🤣🤣

Bhai sahab Allah ko hisab dene se pahle duniya ka hisab se jao

جی ہاں اب ان سابق صدر کی نمبر لگ جائے گی ۔بیچاری بےوقوف عوام کو ۔۔۔۔۔؟؟

جناب ایان کو بلا لیں سب ٹھیک ہو جاے گا

اَیان کی یاد میں۔۔

یہ مرتے پھر بھی نہیں یہ لوگ شاید انکی ناپاک روع کو فرشتہ ہاتھ بھی نہیں لگانا چاہتا-

مر جائے

Ais chor nu b shad deyo

ایک اور مُک مُکا ہونے جارہا ہے۔ اس کو بھی آہستہ آہستہ نوازشریف کی طرح چھوڑدیا جائے گا نوازشریف کی طرح۔

ایان کو بلاؤ!

جلدی جلدی NRO دے دو تا کہ یہ ڈرامے ایک ہی دن حتم ہوجاے

خدایا خیر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہید ڈولفن اہلکار محسن علی کی نماز جنازہ ادا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

‘شہبازشریف نےآنے،ٹکےاوردھیلے کی نہیں اربوں روپے کی کرپشن کی’'شہبازشریف نےآنے،ٹکےاوردھیلے کی نہیں اربوں روپے کی کرپشن کی' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سری لنکا کی ٹیم کی پاکستان آمد، ٹیم کی سیکورٹی حتمیٰ مراحل میں داخلراولپنڈی: (دنیا نیوز) سری لنکن ٹیم کی پاکستان آمد کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات حتمیٰ مراحل میں داخل ہو چکے ہیں۔ انتظامیہ نے سیکیورٹی کے دو ہیلی کاپٹرز اور جیمروہیکل مانگ لی ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شہباز شریف کی ان ہاؤس تبدیلی کی خواہش دیوانے کی بڑھکیں ہیں: فردوس عاشق اعوانسیالکوٹ: (دنیا نیوز) معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ لندن کی بیٹھک ایک نئی چال اور حکمت عملی ہے۔ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے والے ناکام ہوں گے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیااورنج ٹرین کی تیاریاں، وزیراعلیٰ پنجاب کی شرکت سے پھر معذرت، وزیراعظم نے بلالیا ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیصل آباد: طالب علم کی ریپنگ انداز میں تعلیمی مسائل کی نشاندہیفیصل آباد: طالب علم کی ریپنگ انداز میں تعلیمی مسائل کی نشاندہی ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »