‘شہبازشریف نےآنے،ٹکےاوردھیلے کی نہیں اربوں روپے کی کرپشن کی’

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'شہبازشریف نےآنے،ٹکےاوردھیلے کی نہیں اربوں روپے کی کرپشن کی' مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates

وزیراطلاعات پنجاب فیض الحسن چوہان کہتےہیں کہ شہبازشریف نےآنے،ٹکےاوردھیلےکی نہیں اربوں روپے کی کرپشن کی ہے۔ لندن میں موجود شہباز شریف ڈیلی میل کے ڈیوس روز سے بھی ملیں، جس نے ان پر زلزلے میں ہونے والی کروڑوں کی کرپشن کا انکشاف کیا۔

لاہور میں صوبائی وزیر ہایئر ایجوکیشن یاسر ہمایوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے شہبازشریف پرشدیدتنقیدکی اور کہاکہ وہ لندن میں موجیں کررہے ہیں۔زرا ڈیوڈ روس سے بھی مل لیں جنہوں نے ان کی زلزلہ زدگان کی امداد میں کروڑوں کی کرپشن بارے لکھا۔شہباز شریف کے پاس مہنگے وکیل کی فیس نہیں تو وہ دینے کو تیار ہیں، ذرا ڈیوڈ روز پر ہتک عزت کا کیس تو کریں۔

وزیر برائے ہائیر ایجو کیشن یاسر ہمایوں نے کہا کہ اگلے چند سالوں میں یونیورسٹیز کی رینکنگ اوپر جاتی نظر آئے گی۔ داخلوں کےلئے اگلے فال میں کامن ایپ بھی متعارف کرائی جائےگی۔ چین اور کوریاکےساتھ ایم او یو سائن کرنے سے نوجوانوں کو روزگار کے مواقع ملے گیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلم کی شوٹنگ کے دوران ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق اداکارہ کی برسیمعروف اداکارہ نجمہ محبوب کی 36 ویں برسی آج منائی جارہی ہے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کی بہن کو پاکستان آنے کی دعوتفواد چوہدری کی فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کی بہن کو پاکستان آنے کی دعوت FawadChaudhry Invites SisterOfFacebookFounder Visit Pakistan MarkZuckerberg fawadchaudhry pid_gov MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کی فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کی بہن کو پاکستان آنے کی دعوتفواد چوہدری کی فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کی بہن کو پاکستان آنے کی دعوت Read News FawadChaudhry Invites Visit MarkZuckerberg fawadchaudhry pid_gov MoIB_Official PTIofficial randizuckerberg fawadchaudhry pid_gov MoIB_Official PTIofficial randizuckerberg پنکی آوٹ ۔ نئی بچی پھنسا لی؟
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

چین کی پاکستانی دلہنوں کی فروخت کی تردید - ایکسپریس اردوچینیوں کے ساتھ شادی کے بعد پاکستانی خواتین سے جسم فروشی یا اعضاء کی فروخت کا واقعہ نہیں ہوا، ترجمان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- لندن :شہبازشریف کی نوازشریف سے 2گھنٹے طویل ملاقاتAnd this ass hole was critical ill ..
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

شہبازشریف خاندان کے اثاثے منجمد کرنے کی تفصیلات عدالت میں جمعلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی احتساب بیورو(نیب) نے شہبازشریف خاندان کی جو جائیداد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »