میانوالی: تیز رفتار گاڑی نہر میں جا گری، ایک ہی خاندان کے 7 افراد ڈوب گئے

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میانوالی: میانوالی میں پپلاں کے قریب تیز رفتار گاڑی نہر میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد ڈوب گئے، ایک شخص کو زندہ نکال لیا گیا، دیگر کی تلاش کیلئے ریسکیو عملہ آپریشن میں مصروف ہے۔ میانوالی کے قر

یب المناک حادثہ، تیز رفتاری نے پورا خاندان نگل لیا۔ بتایا گیا ہے کہ کیری ڈبے میں سوار مرد و خواتین اور 2 بچوں پر مشتمل خاندان منزل کی جانب رواں دواں تھا کہ پپلاں کے قریب کنٹرول کھونے کے سبب گاڑی نہر میں جا گری۔

گاڑی میں سوار تمام افراد پانی کی لہروں کی نذر ہو گئے، ریسکیو عملہ اطلاع ملنے پر پہنچا اور ڈوبنے والوں کی تلاش شروع کر دی جن کی انتھک کوششوں کے بعد ایک شخص زندہ بچا لیا گیا۔ ریسکیو عملے کے مطابق ڈوبنے والوں میں 2 بچوں کے علاوہ 3 خواتین بھی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

So sad.

😥

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل سوار کو روند ڈالاتیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل سوار کو روند ڈالا Bhakkar RoadAccident People Killed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سہولت اور آسانی پیدا کرکے گھروں کی تعمیر کا عمل تیز بنایا جائے گا، فردوس عاشقاسلام آباد: وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ سہولت اور آسانی پیدا کرکے گھروں کی تعمیر کا عمل تیز بنایا جائے گا۔ وزیراعظم کی معاون خصوصی
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بھکر: گاڑی کی موٹرسائیکل کو ٹکر ،2افراد جاں بحقبھکر: گاڑی کی موٹرسائیکل کو ٹکر،2افراد جاں بحق Bhakkar Accident Deaths Motorcycle Vehicle Punjab GOPunjabPK CMPunjabPK UsmanAKBuzdar PTIofficial GOPunjabPK CMPunjabPK UsmanAKBuzdar PTIofficial sad
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا میں بھی پولیس انکاﺅنٹر، 2ڈاکوں سمیت 4افراد ہلاکامریکا میں بھی پولیس انکاﺅنٹر، 2ڈاکوں سمیت 4افراد ہلاک US Robbers Police Encounter Firing People Killed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا میں بھی پولیس انکاﺅنٹر، 2ڈاکوں سمیت 4افراد ہلاکامریکا میں ایک پولیس انکاونٹر میں 2 ڈاکووں سمیت چار افراد ہلاک ہو گئے۔تفصیلات کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل سوار کو روند ڈالاتیز رفتار گاڑی نے موٹر سائیکل سوار کو روند ڈالا Bhakkar RoadAccident People Killed
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »