دلی: فیکٹری میں آگ لگنے سے 30 سے زیادہ افراد ہلاک

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دلی: فیکٹری میں آتشزدگی، درجنوں افراد ہلاک

انڈیا کے دارالحکومت دلی میں ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے 30 سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ جب یہ واقعہ پیش آیا تو اس کثیر منزلہ عمارت میں درجنوں مزدور سوئے ہوئے تھے۔ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔وزیراعظم مودی نے حکام سے کہا ہے کہ وہ اس سانحے سے نمٹنے کے لیے تمام تر سہولیات فراہم کریں۔ مقامی اخبار ہندوستان ٹائمز نے دلی فائر سروس کے ڈائریکٹر اتُل گارگ کے حوالے سے بتایا کہ صبح ساڑھے نو بجے تک کم از کم 56 افراد کو ہسپتال منتقل کیا جا چکا تھا۔آگ لگنے کی اب تک وجہ سامنے نہیں آ سکی ہے اور اس حوالے سے تفتیش کی جا رہی ہے۔

سرچ آپریشن میں شامل ایک افسر نے میڈیا کو بتایا کیا ہے کہ اب آگ پر قابو پالیا گیا ہے اور سرچ آپریشن بھی مکمل کرلیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

MQM wale agae honge.

hahahahaha

اللہ رحم

افسوس ناک واقعہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جرمنی میں تعلیم بالغاں کا معیار دنیا میں سب سے اعلیٰ ہے، یونیسکوجرمنی میں تعلیم بالغاں کا معیار دنیا میں سب سے اعلیٰ ہے، یونیسکو UNESCO Germany EducationWorldwide BetterEducation UNESCO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کیا انڈیا کا عدالتی نظام ریپ کے مقدمات سے نمٹنے میں ناکام ہے؟انڈیا میں سرکاری اعداد و شمار کے مطابق 2012 کے بعد سے ریپ کے مقدمات میں تقریباً ہر چار میں سے صرف ایک ملزم کو سزا دی جاتی ہے۔ دیگر ممالک کے مقابلے میں کیا سزا دینے کی یہ شرح کم ہے؟ اللہ رحم کرے ریپ جیسے سنگین جراہم میں جب تک سخت سزاہیں نہیں دی جاہیں گی مثبت نتاہج سامنے نہیں آہیں گے Some ppls in India think like this : to much piss Drinking got to their heads
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دنیا کی بڑی زبانوں میں شامل اردو اپنے ہی ملک میں دربدر ہے، مقررین - ایکسپریس اردومنشی پریم چند،راشد الخیری، قرۃ العین حیدر، عصمت چغتائی، راجندر سنگھ بیدی اپنے اپنے زمانے کے لحاظ سے افسانے لکھتے رہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں 2 لاکھ سے زائد بچے پولیو ویکسین سے محرومسندھ میں 2 لاکھ سے زائد بچے پولیو ویکسین سے محروم Sindh PolioVaccines Children MuradAliShah pid_gov MoIB_Official MuradAliShahPPP MediaCellPPP
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کوئٹہ میں یخ بستہ ہواؤں سے سردی کی شدت میں اضافہ، گیس بھی غائبکوئٹہ میں یخ بستہ ہواؤں سے سردی کی شدت میں اضافہ، گیس بھی غائب Quetta Winters ExtremeColdWeather WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت میں لیڈی ڈاکٹر سے زیادتی و قتل کے ملزمان پولیس مقابلے میں ہلاک - ایکسپریس اردولیڈی ڈاکٹر کو جنسی زیادتی کے بعد زندہ جلادیا گیا تھا Shehbaz sharif wala Kam kr gai ge fori insaf
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »