Roznama Dunya News: پاکستان:-میانوالی: تیز رفتار...

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میانوالی: تیز رفتار گاڑی نہر میں جا گری، ایک ہی خاندان کے 7 افراد ڈوب گئے مکمل تفصیل جانیے:

میانوالی: تیز رفتار گاڑی نہر میں جا گری، ایک ہی خاندان کے 7 افراد ڈوب گئے

میانوالی: میانوالی میں پپلاں کے قریب تیز رفتار گاڑی نہر میں گرنے سے ایک ہی خاندان کے 7 افراد ڈوب گئے، ایک شخص کو زندہ نکال لیا گیا، دیگر کی تلاش کیلئے ریسکیو عملہ آپریشن میں مصروف ہے۔ میانوالی کے قریب المناک حادثہ، تیز رفتاری نے پورا خاندان نگل لیا۔ بتایا گیا ہے کہ کیری ڈبے میں سوار مرد و خواتین اور 2 بچوں پر مشتمل خاندان منزل کی جانب رواں دواں تھا کہ پپلاں کے قریب کنٹرول کھونے کے سبب گاڑی نہر میں جا گری۔

گاڑی میں سوار تمام افراد پانی کی لہروں کی نذر ہو گئے، ریسکیو عملہ اطلاع ملنے پر پہنچا اور ڈوبنے والوں کی تلاش شروع کر دی جن کی انتھک کوششوں کے بعد ایک شخص زندہ بچا لیا گیا۔ ریسکیو عملے کے مطابق ڈوبنے والوں میں 2 بچوں کے علاوہ 3 خواتین بھی شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya News: پاکستان:-پاکستان کیمیاوی...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-ریاست مدینہ صرف حکومت...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-'عمران خان کا شریف...Mam looking gorgeous ,brave lady
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-شہباز شریف ملک سے باہر...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-آمدن سے زائد اثاثہ جات...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- لندن :شہبازشریف کی نوازشریف سے 2گھنٹے طویل ملاقاتAnd this ass hole was critical ill ..
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »