میانوالی: تیز رفتار گاڑی نہر میں جا گری، ایک ہی خاندان کے 7 افراد ڈوب گئے

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میانوالی: تیز رفتار گاڑی نہر میں جا گری، ایک ہی خاندان کے 7 افراد ڈوب گئے Read News Mianwali Killed Injured

گئے، ایک شخص کو زندہ نکال لیا گیا، دیگر کی تلاش کیلئے ریسکیو عملہ آپریشن میں مصروف ہے۔ میانوالی کے قریب المناک حادثہ، تیز رفتاری نے پورا خاندان نگل لیا۔ بتایا گیا ہے کہ کیری ڈبے میں سوار مرد و خواتین اور 2 بچوں پر مشتمل خاندان منزل کی جانب رواں دواں تھا کہ پپلاں کے قریب کنٹرول

کھونے کے سبب گاڑی نہر میں جا گری۔ گاڑی میں سوار تمام افراد پانی کی لہروں کی نذر ہو گئے، ریسکیو عملہ اطلاع ملنے پر پہنچا اور ڈوبنے والوں کی تلاش شروع کر دی جن کی انتھک کوششوں کے بعد ایک شخص زندہ بچا لیا گیا۔ ریسکیو عملے کے مطابق ڈوبنے والوں میں 2 بچوں کے علاوہ 3 خواتین بھی شامل ہیں

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میانوالی: تیز رفتار گاڑی نہر میں جا گری، ایک ہی خاندان کے 7 افراد ڈوب گئے😥 So sad.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

میانوالی ،تیز رفتارگاڑی نہر میں جاگری،ایک ہی خاندان کے 7 افرادڈوب گئےمیانوالی(ڈیلی پاکستان آن لائن)پپلاں کے قریب تیزرفتارگاڑی نہرمیں گرگئی ،حادثے میں ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب بھر میں سردی بڑھنے لگی،دھند کے باعث حد نگاہ میں کمیمحکمہ موسمیات نے کیا پیشگوئی کی؟َ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ میں تیزی کے بعد سٹیٹ بینک کے ذخائر کہاں جا پہنچے؟ اعلان کردیا گیاکراچی (مانیٹرنگ ڈیسک،نیوزایجنسیاں) کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی سٹاک ایکسچینج میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں طالبان جنگجوؤں کے حملے میں 10 پولیس اہلکار ہلاک - ایکسپریس اردوافغانستان میں طالبان جنگجوؤں کے حملے میں 10 پولیس اہلکار ہلاک افسوس جب ایسے واقعات ہمارے ہاں ہوتے ہیں تو پولیس شہید اور جب افغانستان میں ہوتے ہیں تو ہلاک لعنت ہو ایسے صحافت پر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کاروبا ر کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر سستا اور سٹاک مارکیٹ میں اضافہکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی معیشت کی بحالی کے طرف سفر کا اقرار تو موڈیز بھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »