کاروبا ر کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر سستا اور سٹاک مارکیٹ میں اضافہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی معیشت کی بحالی کے طرف سفر کا اقرار تو موڈیز بھی

کر رہاہے جبکہ سٹیٹ بینک نے بھی زر مبادلہ کے ذخائر بڑھنے کی خوشخبری سنا دی ہے تاہم اس کے علاوہ انٹر بینک میںڈالر بھی سستا ہو نا شروع ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر آج ڈالر کی قدر میں 3 پیسے کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر 155 روپے 5 پیسے پر بند ہو گیاہے ۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی مستحکم ہو گیاہے اور اس وقت 155 روپے 10 پیسے پر

فروخت ہو رہاہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی آج مثبت رجحان رہا جس پر کاروباری افراد اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں ، کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس 40 ہزار 641 کی سطح پر تھا تاہم کچھ دیر بعد اس میں بہتری آئی اور انڈیکس 40 ہزار 987 پر پہنچ گئی تاہم پھر اس میں کمی کا رجحان پیدا ہوا اور انڈیکس 28 پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ 40 ہزار 669 پوائنٹس پر بند ہوا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوریوفاقی کابینہ کی بچوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے مخصوص عدالتوں کے قیام کی منظوری ChildCourts FederalCabinet pid_gov MoIB_Official ChildrenRights Approval pid_gov MoIB_Official Awake humanity and stand for children rights in Armenia and Artsakh. See a true story of 14 years old kid who had to save family by driving a car under heavy bombing. StandWithArmenia Childrenrights ArtsakhStrong
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں قیمت مستحکم اور پاکستان میں سونے کی قدر گرگئی - ایکسپریس اردوفی تولہ سونا 85250 روپے اور دس گرام سونا 73088 روپے کا ہوگیا how much the price of gold is low ? is this the good news?🧐🧐🧐🧐🧐 Petrol Ki Tarah 25 Paise Ki Kami Honi Chahye At Least wow
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی: صدر میں اسپیکرز کے گودام میں پٹاخوں کے بعد آتشزدگیکراچی: صدر میں اسپیکرز کے گودام میں پٹاخوں کے بعد آتشزدگی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسپیکر نینسی پلوسی کی ٹرمپ کے مواخذے کے آرٹیکلز ڈرافٹ کرنے کی ہدایت - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

فلم کی شوٹنگ کے دوران ٹرین کی ٹکر سے جاں بحق اداکارہ کی برسیمعروف اداکارہ نجمہ محبوب کی 36 ویں برسی آج منائی جارہی ہے ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کے لیے ایک ارب ڈالر قرض کی منظوریپاکستان کے لیے اچھی خبر تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »