الطنطورہ سرما سیزن کا آغاز 19 دسمبر کو ہوگا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

الطنطورہ فیسٹیول کا آغاز 19 دسمبر سے ہوگا ARYNewsUrdu

کا آغاز 19 دسمبر سے ہوگا جس میں شرکت کرنے والے سیاحوں کو ریاست کے شمال میں واقع تاریخی مقامات کو دیکھنے کا موقع ملے گا۔

سعودی محکمہ سیاحت نے طنطورہ میں موسم سرما کے سیاحتی سیزن کا اعلان کیا ہے، رواں سال پہلا سیاحتی سیزن 12 دن پر مشتمل تھا۔توقع ہے کہ رواں سال کے دوسرے اور آخری سیزن میں 37ہزار مقامی اور غیر ملکی سیاحوں کا ہدف پورا ہوجائےگا۔ مقامی خبر رساں ادارے کے مطابق اس سیزن میں شامل ہونے والے سیاحوں کو العلاء اور مملکت کے شمالی تاریخی مقامات کو دیکھنے کا بھرپور موقع ملے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

الطنطورہ سرما سیزن کا آغاز19دسمبر کو ہوگا،37 ہزار سیاحوں کی آمد متوقعالطنطورہ سرما سیزن کا آغاز19دسمبر کو ہوگا،37 ہزار سیاحوں کی آمد متوقع SaudiaArabia WinterSeason TantoraFestival Tourists SaudiEmbassyUSA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

الطنطورہ سرما سیزن کا آغاز19دسمبر کو ہوگا،37 ہزار سیاحوں کی آمد متوقعالطنطورہ سرما سیزن کا آغاز19دسمبر کو ہوگا،37 ہزار سیاحوں کی آمد متوقع SaudiaArabia WinterSeason TantoraFestival Tourists SaudiEmbassyUSA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یو اے ای میں اسکولوں کی تعطیلات کا اعلاناماراتی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسکولوں میں 4 ہفتوں کے لیے موسم سرما کی تعطیلات ہوں گی، چھٹیوں کا آغاز 15 دسمبر سے ہوگا اور اختتام 9 جنوری 2020 ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ڈیڑھ ماہ میں آئینی حیثیت حاصل کرلے گی‘ - Pakistan - Dawn Newsخدا نہ کرے کہ اپ پانچ سال پورے کرے ورنہ پاکستان کا ستیاناس کروگے فضل الرحمان اپوزیشن کے شیخ رشید کا کردار ادا کررہے ہیں
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

نیب نے ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا کو 9 دسمبر کو طلب کر لیا👍👍😂
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارتیوں کا یاسین ملک کو قتل کرنے کا منصوبہ ہے: مشال ملکحریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشال ملک کا کہنا ہے کہ یاسین ملک کو ڈیتھ سیل میں رکھا گیا ہے، بھارتیوں کا یاسین ملک کو قتل کرنے کا منصوبہ ہے۔ وزیراعظم نے تو کشمیر بیچ دیا ہے اے آر وائی والو بتاؤ اس کو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »