گھوٹکی میں قومی شاہراہ پر مسافر بس الٹ گئی،3افراد جاں بحق

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تازہ ترین۔۔۔۔ حادثہ کہاں پیش آیا؟ تفصیلات جانیئے:AajUpdates AajNews

ڈہرکی :گھوٹکی میں ڈہرکی کے قریب قومی شاہراہ پر مسافر بس الٹ گئی،حادثے میں3فرادجاں بحق جبکہ 5زخمی ہوگئے۔

گھوٹکی میں قومی شاہراہ نئؤں کوٹ کے مقام پرتیزرفتار مسافربس الٹ گئی،جس کے نتیجے میں 3افراد جان سے گئےجبکہ 5سے زائد ہوگئے۔ لاشوں کو ڈہرکی اسپتال جبکہ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال میرپور ماتھیلو منتقل کردیا گیا،زخمیوں میں کئی افراد کی حالت تشویشناک ہے۔موٹروے پولیس کے مطابق،مسافربس کراچی سے صادق آباد جارہی تھی کہ حادثےکا شکارہوگئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دلی میں فیکٹری میں آگ لگنے درجنوں مزدور ہلاکدلی میں حکام کا کہنا ہے کہ پرانی دلی کی اناج منڈی میں ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے 40 سے زيادہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ تو اس میں خوش ہونے والی کونسی بات ہے؟ کیا الطاف حسین ادھر بھی پہنچ گیا بلدیہ ٹاؤن سے پھر بھی کم سکور. انسانی جان ب قیمت
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان،100 انڈیکس میں 46 پوائنٹس کا اضافہاسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان،100 انڈیکس میں 46 پوائنٹس کا اضافہ Pakistan StockExchange KSE100 Index Increase a_hafeezshaikh FinMinistryPak PSX pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار میں ملا جلا رجحان | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

لاہور میں سبزیوں کی قیمت برقرار، ٹماٹر کی ریٹ لسٹ میں قیمت 145 روپے کلو مقررمنافق خوروں اور معافیہ کو سبق سیکھانے کے لیے اگر حکومت آنلائن اک شاپنگ سٹور بنائے اور جس میں ڈاریکٹ کسانو سے سبذیا اٹھا کے سیل کرے مناسب قیمت پے اور فری ڈلیوری رکھے منافہ سرکاری خزانے میں جمع کر دے-جب اک بڑا کٹ لگے گا منافا خوروں کو تو کبھی ریٹ من مانے نہیں کریں گے-
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سرگودھا میں نشتر آباد کے قریب مسافر ٹرین کی زد میں ڈمپر آگیا ہےسرگودھا میں نشتر آباد کے قریب مسافر ٹرین کی زد میں ڈمپر آگیا ہے Read News Sargodha Train Bumper Accident
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مشرقی یوکرائن میں قیام امن، پیرس میں اہم اجلاسمشرقی یوکرائن میں قیام امن، پیرس میں اہم اجلاس Russia Ukraine PeaceTalks Paris EmmanuelMacron AngelaMerkel VladimirPutin VolodymyrZelensky EmmanuelMacron AngelaMerkeICDU
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »