دلی میں فیکٹری میں آگ لگنے درجنوں مزدور ہلاک

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دلی میں ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے کم از کم 43 افراد ہلاک ہوگئے ہیں

دارالحکومت دلی میں ایک فیکٹری میں آگ لگنے سے 43 سے زیادہ افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ آگ اتوار کی صبح پرانی دلی کی اناج منڈی میں ایک فیکٹری میں لگی اور آگ بجھانے والا عملہ

جائے وقوع پر پہنچ چکا ہے۔ زخمیوں کو پرانی دہلی کے سرکاری ایل این جے پی ہسپتال میں داخل کرایا گیا۔ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے مجسٹریٹ سطح کی جانچ اور سخت کارروائي کرنے کو کہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ایک بار پھر غریب مر گیا، حادثاتی طور پر ہی سہی۔

Afsoos

رہائشی علاقے میں فیکٹری؟

بلدیہ ٹاؤن سے پھر بھی کم سکور. انسانی جان ب قیمت

تو اس میں خوش ہونے والی کونسی بات ہے؟

کیا الطاف حسین ادھر بھی پہنچ گیا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دلی: فیکٹری میں آگ لگنے سے 30 سے زیادہ افراد ہلاکریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ کئی منزلوں والی اس عمارت میں درجنوں مزدور سوئے ہوئے تھے جب یہ واقعہ پیش آیا۔ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔ افسوس ناک واقعہ اللہ رحم hahahahaha
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت:نئی دہلی میں فیکٹری میں آتشزدگی سے 43 افراد ہلاک ،کئی زخمیبھارت:نئی دہلی میں فیکٹری میں آتشزدگی سے 43 افراد ہلاک ،کئی زخمی India NewDelhi Factory GotFire BagFactory Burned Casualties PMOIndia htTweets
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: اسکول بیگ بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے سے 43 افراد ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت: اسکول بیگ بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے سے 43 افراد ہلاک - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

فیکٹری میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، پینتیس مزدور جاں بحق درجنوں زخمی ہوگئےنئی دہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں موجود ایک فیکٹری میں آگ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارت، فیکٹری میں آگ لگنے سے 43 افراد ہلاکwww.24newshd.tv 🍮
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »