گورنرہاؤس کے سبزہ زار میں نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے حلف کی تیاریاں مکمل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گورنرہاؤس کے سبزہ زار میں نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے حلف کی تیاریاں مکمل arynewsurdu PakistanKiAwazARY

لاہور: گورنر ہاؤس کے سبزہ زار میں نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب کے حلف کی تیاریاں مکمل کرلیں گئیں، عدالتی حکم پر حمزہ شہباز گورنر ہاؤس میں حلف اٹھائیں گے۔

تقریب میں حمزہ شہباز آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے، نو منتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے اسپیکر قومی اسمبلی حلف لیں گے۔ پولیس نےواٹرکینن بھی مال روڈ گورنر ہاؤس کے گیٹ پرمنگوا لی ہیں ، گورنر ہاؤس پر1400سے زائد پولیس اہلکاراورافسران تعینات کئے گئے ہین ، گورنر ہاؤس اسٹاف کے علاوہ کسی کو داخلےکی اجازت نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

it's illegal and unlawful its inciting the violence

ن لیگی غنڈے عطا تارڑ کے ساتھ گورنر ہاؤس پر قبضہ جمانے کی کوشش میں ہیں ۔۔ پی ٹی آئی کارکنان کو اپنے رہنماؤں کی حفاظت کا بیڑا اٹھانا ہوگا ۔۔ ریاست کے ادارے عوام سے زیادہ طاقتور نہیں ہو سکتے کیونکہ ریاست کا طاقت کا اصل منبہ عوام ہی ہیں ۔۔۔ چلو_گورنرہاؤس

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Pakistan zinda bad Imran khan zinda bad.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گورنر پنجاب کے حمزہ شہباز کی حلف برداری کے انتظامات ختم کرنے کے احکامات جاریلاہور : گورنرپنجاب عمر سرفراز چیمہ نے حمزہ شہباز کی حلف برداری کے انتظامات ختم کرنے کے احکامات جاری کردیئے , آئین شکن قانون شکن یہودیوں کے داماد نے تیرہ سو سال پہلے مدینہ سے بے دخلی کا بدلہ چکانے کی کوشش کی توہین_مسجد_نبوی_نامنظور شیخ_رشید_کوگرفتارکرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حافظ سعید کے گھر کے باہر دھماکے کی تفتیش میں اہم پیش رفتڈی آئی جی سی ٹی ڈی پنجاب افضال احمد کوثر کا کہنا ہے کہ لاہور میں حافظ سعید کے گھر کے باہر دھماکے کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں پی ٹی آئی کے 26 منحرفین کے ڈی سیٹ ہونے کا امکانپنجاب میں پی ٹی آئی کے 26 منحرفین کے ڈی سیٹ ہونے کا امکان ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt الکشن کمیشن آف پاکستان نہیں الکشن کمیشن آف پی ڈی ایم ہون مزا آئے گا 😂 اب تو حمزہ بھی گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کے دورے کے دوران بھی کیف میں دھماکوں کی گونج
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

16اپریل کو پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی پولیس کے اسمبلی میں آنے سے ہوئی پرویز الہٰیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )سپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں ہنگامہ آرائی پولیس کے اندر آنے سے ہوئی، پولیس نے اراکین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز کی حلف نہ لینے کیخلاف تیسری مرتبہ لاہور ہائی کورٹ میں درخواست - ایکسپریس اردولاہورہائی کورٹ نے پنجاب کے نومنتخب وزیراعلی سے حلف نہ لینے کے خلاف درخواست سماعت کے لئے مقرر کردی 😂 Hamza kukri ni bnta CM..😂🤣 Doob Maro jao kahen Pakistan ki Jan choro
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »