پنجاب میں پی ٹی آئی کے 26 منحرفین کے ڈی سیٹ ہونے کا امکان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب میں پی ٹی آئی کے 26 منحرفین کے ڈی سیٹ ہونے کا امکان ARYNewsUrdu PakistanKiAwazARY

ذرائع کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد بھی ناکام ہونے کا امکان ہے، ن لیگ تحریک عدم جمع کرا کر مشکلات کا شکار ہوگئی ہے۔ ن لیگ کو اسپیکر کے خلاف 186 ارکان پورے کرنے ہوں گے، جب کہ منحرفین کے ڈی سیٹ ہونے پر ن لیگ کے پاس 171 ارکان رہ جائیں گے۔.

ذرائع کے مطابق اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی کے خلاف تحریک عدم اعتماد بھی ناکام ہونے کا امکان ہے، ن لیگ تحریک عدم جمع کرا کر مشکلات کا شکار ہوگئی ہے۔ ن لیگ کو اسپیکر کے خلاف 186 ارکان پورے کرنے ہوں گے، جب کہ منحرفین کے ڈی سیٹ ہونے پر ن لیگ کے پاس 171 ارکان رہ جائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مجہے ڈالر دیکہا میرا موڈ بنے (OfficialDGISPR)

A beautiful message for PTI & PML-N

یا اللّٰہ 'پاک وطن' کی اور 'اسلام' کی حفاظت فرما ۔۔آمین لے کے رہیں گے حقیقی آزادی ان شاء اللّٰہ پاکستان ذندہ باد غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt ECP_Disqualify_Lotas اے_وطن_ہم_شرمندہ_ہیں

ڈی سیٹ کافی نہیں ھے انہوں نے تو بیس تیس کروڑ کما لیا ان پر جرمانے ھونے چاھئیے انکی جائیدادیں ضبط ھو اثاثے منجمند ھو یہ کیا ڈرامہ بازی ھے دیہاڑی لگائی اور فارغ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہون مزا آئے گا 😂 اب تو حمزہ بھی گیا

الکشن کمیشن آف پاکستان نہیں الکشن کمیشن آف پی ڈی ایم

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا، اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے سائےڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا، اسٹاک مارکیٹ میں مندی کے سائے arynewsurdu PakistanKiAwazARY اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ میں لکھوں گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور بار بار لکھوں گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ImportedGovtNotAcceptable MarchAgainstImportedGovt ARYNEWSOFFICIAL امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کے مختلف شہروں میں ڈیزل بحران برقرار، وزیراعظم نے نوٹس لےلیاپیٹرول پمپس پر ذخیرہ اندوزی کا خاتمہ ضروری ہے، کسانوں کو ڈیزل کی فراہمی یقینی بنائی جائےگی، وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب استغفرُللہ عمران خان نے اپنے آپ کو اور اپنے ورکرز کو کس کے ساتھ تشبیہ دی اللہ اکبر اللہ تعالیٰ کا پیغمبر اللہ کا پیغام عوام کو پہنچاتے تھے اور آپ میرا پیغام عوام کو پہنچائے...!! امپورٹڈحکومت_نامنظور اور گندم کی کٹائی مشین میں استعمال ہونے والا دھاگہ شارٹ کیا گیا ہے اور بلیک میں فروخت کیا جارہا ہے اس کا کوئی نوٹس لے گا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کے مختلف شہروں میں ڈیزل کا بحران برقرارپنجاب کے مختلف شہروں میں ڈیزل کا بحران برقرار OGRA Punjab PetrolDieselPrice PetrolPumps DieselShortage DieselPrice DieselCrisis MoIB_Official GovtofPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی کے افسر عنایت اللّٰہ لک کو پولیس نے حراست میں لے لیاپنجاب اسمبلی میں عدم اعتماد کی تحریک سے پہلے پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے پنجاب اسمبلی کے گریڈ 20 کے افسر عنایت اللّٰہ لک کو حراست میں لے لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کے مالی معاملات سات پردوں میں چھپ گئے - ایکسپریس اردوپی سی بی کے مالی معاملات سات پردوں میں چھپ گئے - ExpressNews 'oo bijli kahan chali gayee'.Worst loadshedding ever. pmln_org CMShehbaz hinaparvezbutt MaryamNSharif Marriyum_A BBhuttoZardari betterpakistan I am sorry asmashirazi Atifrauf79 HamidMirPAK nadeemmalik shazbkhanzdaGEO ShahidKhaqanA FrontlineKamran SaleemKhanSafi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے زیر صدارت اجلاس، پنجاب کے سیاسی معاملات پر غور، مونس کی ملاقاتعمران نیازی کو جس طرح گھیسٹ کر قومی اسمبلی کے معزز ایوان سے باہر کیا ہے اسی طرح پرویز الہی اور عثمان کو بھی کریں گئے عمران نیازی اپنے گریبان میں دیکھوں عدالت کا حکم ساڑھے تین سال تو پنجاب ایک کرپٹ اور نااہل شخص کے حوالے کیا ہوا تھا جس نے کرپشن کے ریکارڈ قائم کئے ۔ خان صاحب کی پارٹی کے اندر سے اور بعض اداروں کی طرف سے اس پر آواز اُٹھائی گئی لیکن خان صاحب کسی کی نہیں سُتے تھے ۔ اب سب کچھ سامنے آئے گا ، پردہ نشینوں کے راز بھی فاش ہوں گے ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »