پی سی بی کے مالی معاملات سات پردوں میں چھپ گئے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی سی بی کے مالی معاملات سات پردوں میں چھپ گئے - ExpressNews

سابق چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے عہدہ سنبھالنے کے بعد کہا تھا کہ وزیر اعظم اور پیٹرن انچیف عمران خان کے ویژن کے مطابق معاملات کو شفاف انداز میں چلائیں گے،میرے اخراجات سمیت تمام تر معلومات بورڈ کی ویب سائٹ پر دستیاب ہوں گی،ان کے دور میں چیئرمین کے اخراجات کی سہ ماہی رپورٹ جاری کرنے کا سلسلہ بھی شروع ہوا۔

یہ سلسلہ بعد ازاں جاری نہ رہ سکا اور رمیزراجہ کے 7ماہ سے زائد کے دور میں ایک بھی سہ ماہی رپورٹ جاری نہیں ہوئی۔ اسی طرح پی سی بی کی ویب سائٹ پر سالانہ فنانشل اسٹیٹمنٹ بھی جاری کی جاتی رہی ہے جس میں آمدنی، اخراجات اور اثاثوں کی تفصیلات درج ہوتی تھیں، 30 جون 2017، یکم جولائی 2018اور 30جون 2019کے بعد 30جون 2020کی فناشل اسٹیٹمنٹ بھی ویب سائٹ پر موجود ہے۔

نمائندہ ’’ایکسپریس‘‘ کے استفسار پر ڈائریکٹر میڈیا سمیع الحسن برنی نے بتایا کہ چیئرمین پی سی بی کی سہ ماہی رپورٹ منظر عام پر لانے کا سلسلہ سابق سربراہ احسان مانی نے شروع کیا تھا،اس سے پہلے کوئی روایت نہیں تھی، ان کے بعد بھی ایسا نہیں کیا جارہا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

'oo bijli kahan chali gayee'.Worst loadshedding ever. pmln_org CMShehbaz hinaparvezbutt MaryamNSharif Marriyum_A BBhuttoZardari betterpakistan I am sorry asmashirazi Atifrauf79 HamidMirPAK nadeemmalik shazbkhanzdaGEO ShahidKhaqanA FrontlineKamran SaleemKhanSafi

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی کی سربراہی، غیر یقینی کے بادل نہ چھٹ پائے - ایکسپریس اردوکابینہ اور وزارت بین الصوبائی رابطہ کے ذریعے بورڈ آئین میں ترمیم جلد ہوگی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جونیئر لیگ؛ پی سی بی فرنچائزز کے تحفظات دورکرے گا - ایکسپریس اردوپی ایس ایل کی الگ کمپنی پر 4 سال سے تبادلہ خیال جاری مگرفیصلہ نہیں ہوا،ڈائریکٹر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

خواتین کرکٹرز کے لئے بڑی خوشخبری، پی سی بی کا اہم اعلانخواتین کرکٹرز کے لئے بڑی خوشخبری، پی سی بی کا اہم اعلان مزید تفصیلات: arynewsurdu PakistanKiAwazARY
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی کے چیئرمین یا نام کی تبدیلی سے فرق نہیں پڑتا، مصباح الحقڈیپارٹمنٹل ٹیموں کی بندش کا فائدہ نظر نہیں آیا، چار سال سے اداروں کی ٹیمیں بند ہیں، سابق کپتان تفصیلات جانیے: DailyJang PCB MisbahUlHaq
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی سی بی جولائی میں نئے پلیئرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش کرے گا - ایکسپریس اردوپی سی بی جولائی میں نئے پلیئرز کو سینٹرل کنٹریکٹ کی پیشکش کرے گا - ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا ایل او سی کے اطراف کے علاقوں کا دورہآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے اطراف کے علاقوں کا دورہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ایل او OfficialDGISPR OfficialDGISPR سارے حرامی اور شیطان سپریم کورٹ اور لاہور ججز 😈😈👺💩👿☠️💀👽💩 GEO NEWS امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »