وزیراعظم سعودی ولی عہد کی دعوت پرآج سعودی عرب جائیں گے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے: ExpressNews ShehbazSharif

وزیراعظم شہباز شریف 3 روزکے سرکاری دورے پرآج سعودی عرب روانہ ہوں گے۔

وزیراعظم شہبازشریف سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پرآج مدینہ منورہ پہنچیں گے۔ شہباز شریف کا وزارت اعظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد یہ پہلا غیرملکی دورہ ہے۔ وزیراعظم سعودی قیادت کے ساتھ ملاقاتوں میں اقتصادی، تجارتی اور سرمایہ کاری کے فروغ پربات کریں گے۔ شہبازشریف سعودی عرب میں پاکستانی افرادی قوت کے لیے روزگار کے زیادہ سے زیادہ مواقع پیدا کرنے کے حوالے سے بھی بات چیت کریں گے۔

سعودی عرب کے دورے میں وزیراعظم سعودی حکام اورقیادت سے باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی اور بین الاقوامی امورپر بھی تبادلہ خیال کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Lanet hy kutty pr

سوچنے کی بات ہے 🤔 تین سال اور نو مہینے بعد جب ملکی خزانہ ہاتھ لگ گیا تو ان کو یاد آیا ہے کہ یار عمرہ کرنا بھی ثواب کا کام ہے

'oo bijli kahan chali gayee'.Worst loadshedding ever. pmln_org CMShehbaz hinaparvezbutt MaryamNSharif Marriyum_A BBhuttoZardari betterpakistan I am sorry asmashirazi Atifrauf79 HamidMirPAK nadeemmalik shazbkhanzdaGEO ShahidKhaqanA FrontlineKamran SaleemKhanSafi

Is ny to koi dawat ni di jhot ki q pn thok rhy ho

سعودی ولی عہد کو پتہ نہیں

سعودی ولی عہد کو پتہ بھی ہے کہ اس نے دعوت دی ہے؟ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم شہباز شریف آج 3 روزہ دورے پر سعودی عرب روانہ ہوں گےوزیراعظم وفدکے ہمراہ اسلام آباد سےرخصوصی طیارے سے سعودی عرب روانہ ہوں گے 30 سال کے دورے پہ جاتے تو اچھی بات ہوتی خیر دعاؤں میں یاد رکھیں CMShehbaz امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ہائے مینوں چھڈ چلییاں ایں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کی تیاریاں شروعوزیراعظم کے دورہ سعودی عرب کی تیاریاں شروع
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب : تارکین وطن کے بینک اکاؤنٹ کیسے کھلیں گے؟ریاض سعودی عرب اس حوالے سے بینکنگ کونسل کا کہنا ہے کہ سال2030 میں مملکت سے نقد لین دین کا مکمل طور پر خاتمہ کر دیا جائے گا اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ میں لکھوں گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور بار بار لکھوں گا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور ImportedGovtNotAcceptable MarchAgainstImportedGovt . اسٹیبلشمنٹ عقل تم کو نہیں ۔۔۔ مگر ۔ ...جب لوگ عوام سے قوم بنتے ہیں تو ان کا معیار حق اور باطل کی پہچان ہے . خون ریزی کیا اب آسمان بھی گرا دو یہ قوم پیچھے ہٹنے والی نہیں 🇵🇰 حق ہے اللہ 🇵🇰 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور. اللہ رب العالمین ھمارے A RY کو موجودہ دشمنوں کے شر سے پناہ دے آمین
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہبازشریف کیساتھ کون کون سعودی عرب جائیگا؟وزیراعظم شہبازشریف کیساتھ سعودی عرب پر جانے والوں کے ناموں کی فہرست سامنے آگئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کا وزیراعظم کے ساتھ سعودی عرب جانے کا فیصلہبلاول بھٹو کا وزیراعظم کے ساتھ سعودی عرب جانے کا فیصلہ مزید تفصیلات: arynewsurdu ShahbazSharif PakistanKiAwazARY bilawalBhutto SaudiArabia سُبْحَانَ اللّٰہِ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ وَلَا إِلٰہَ إِلَّا اللّٰہُ وَاللّٰہُ أَکْبَرُ وَلَا حَوْلَ وَلَاقُوَّۃَ إِلَّابِاللّٰہِ الْعَلِيِّ الْعَظِیْمِ 😂 now pray koi mojza ho and they are gone Chooron ka tolla
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شہبازشریف اپنے دورے کے دوران سعودی عرب سے کیا درخواست کریں گے؟ جانئےاسلام آباد (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب سے مؤخر ادائیگی پر تیل فراہمی کی سہولت میں اضافے کی درخواست کرینگے تاکہ زرمبادلہ ذخائر پر دباؤ میں کمی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »