جونیئر لیگ؛ پی سی بی فرنچائزز کے تحفظات دورکرے گا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جونیئر لیگ؛ پی سی بی فرنچائزز کے تحفظات دورکرے گا - expressnews

پی سی بی نے جونیئر لیگ پر پی ایس ایل فرنچائززکے تحفظات دور کرنے کی ٹھان لی،اونرز کو اس حوالے سے جلد اعتماد میں لیا جائے گا۔

اس حوالے سے نمائندہ ’’ایکسپریس‘‘ کے استفسار پر ڈائریکٹر میڈیا سمیع الحسن برنی نے بتایا کہ پی سی بی فرنچائزز سے جونیئر پریمیئر لیگ اور ویمن لیگ کے حوالے سے بات کرے گا، انھیں ان ایونٹس کے فلسفے، پس منظر،فوائد اور مثبت چیزوں پر اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔ یاد رہے کہ کرکٹ بورڈ تاحال پی ایس ایل 5 اور 6 کے حسابات بھی فائنل نہیں کر سکا اور فرنچائزز کو اپنے شیئر کا انتظار ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی کی جانب سے کوچز کے لیے اچھی خبرپی سی بی کی جانب سے کوچز کے لیے اچھی خبر مزید تفصیلات: arynewsurdu Good news for imported coaches امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم اور پی پی کے درمیان مذاکراتایم کیو ایم پاکستان اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات جاری،ایم کیو ایم کی پہلی ترجیح کے تحت صوبے میں بلدیاتی قانون بنانے پر زور دیا جائے گا۔ DailyJang ایم کیو ایم مسکین HAHAHAHAHHAHAHAHAHAH MQM ko izat ras nai ai ab Zalil ho rahi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

علیم خان کا نام ای سی ایل سے نکالے جانے کی خبروں پر پی ٹی آئی کے ناراض رہنماء کے ترجمان نے وضاحت پیش کر دیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے ناراض رکن عبدالعلیم خان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل) سے نکالنے کی خبر کوعلیم خان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں اپنےخلاف متوقع فیصلےپر بوکھلاہٹ کا شکار ہے، شرجیل میمنہم افواج پاکستان، عدلیہ، الیکشن کمیشن اور تمام اداروں کے ساتھ ہیں، تحریک انصاف کے رہنما ملکی اداروں پر ہرزہ سرائی سے باز رہیں، شرجیل میمن PTa ni Mani ka dood yad dela daygi Sharjeel memon will tell us now what to do 😅😂😅😂 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا وزیر اعظم شہباز شریف کیخلاف سپریم کورٹ جانے کا اعلانعید کے بعد 29 مئی کو ملتان میں تحریک انصاف کا جلسہ ہوگا،ملتان والے عمران خان کے تاریخی استقبال کی تیاری کریں، شاہ محمود قریشی کا اعلان 🤙🤙🤙🤙🤙 اور شہباز شریف کا فوجی ھاؤس جانے کا فیصلہ بوٹ چاٹنے کے لیے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور GharidahFarooqi saleemsafi asmashirazi hamidmir
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نئے اسلام آباد ائیرپورٹ پر پی آئی اے کے پہلے انجینرنگ ہینگر کا افتتاح کردیا گیااسلام آباد (ویب ڈیسک) نئے اسلام آباد ائیرپورٹ پر پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے )کے پہلے انجینرنگ ہینگر کا افتتاح کردیا گیا ،اس ہینگر کو پی آئی اے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »