ایم کیو ایم اور پی پی کے درمیان مذاکرات

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایم کیو ایم پاکستان اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات جاری،ایم کیو ایم کی پہلی ترجیح کے تحت صوبے میں بلدیاتی قانون بنانے پر زور دیا جائے گا۔ DailyJang

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم کیو ایم کا سپریم کورٹ کےاحکامات پر بلدیاتی نمائندوں کو بااختیار بنانے کا مطالبہ ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ حلقہ بندیوں کے لیے متعلقہ اداروں سے متفقہ طور پر بات کے لیے مذاکرات میں اتفاق کیا جائے گا۔ اس کے علاوہ مذاکرات میں باہمی اتفاق سے جعلی ڈومیسائل کے معاملے کو بھی حل کیا جائے گا، دونوں جماعتوں کا تمام چیزوں کی مانیٹرنگ کے لیے کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ ہے۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

HAHAHAHAHHAHAHAHAHAH MQM ko izat ras nai ai ab Zalil ho rahi

ایم کیو ایم مسکین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

معاہدوں پر عمل نہ کیا گیا تو عدالت بھی جاسکتے ہیں، کنوینر ایم کیو ایمہم حکومتوں میں ضمیر بیچ کر نہیں جاتے، ہم اپنے لوگوں کے مطالبات لیکر حکومتوں میں شامل ہوتے ہیں، خالد مقبول صدیقی تفصیلات جانیے: DailyJang MQMP امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Hahaha.... Chal nikal bikao maal
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایم پی اے فیصل زمان کے فرار کے معاملے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہپاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ایم پی اے فیصل زمان کے فرار کے معاملے پر مقتول طارق اقبال کے بھائی ملک عدیل اقبال نے حکومت سے جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ کردیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang AbsolutelyYesAltaf AltafHussain_90
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پٹرول اور بجلی کی قیمتیں بڑھائیں گے: حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی06:37 PM, 24 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, واشنگٹن : شہری پیٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیلئے ہوجائیں تیار ،پاکستان اور آئی ایم ایف کا درمیان مذاکرات
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پیٹرول، ڈیزل اور بجلی مزید مہنگی ہوگی: پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مان لیاپاکستان کی جانب سے مطالبہ تسلیم کرنے پر آئی ایم ایف نے قرض پروگرام میں ایک سال کی توسیع پر رضا مندی ظاہرکردی ارے بہت مبارک ہو اب شروع ہو جاؤ کے قیمتیں بڑھنے کے فوائد کیا کیا ہیں وہ ہے ناں تمہارا چورن فروش جو ہمیں cult کہتا ہے اسکی ڈیوٹی لگاؤ بہت ماہر ہے ایسے کاموں میں ارے جیو کا وہ روایتی خبریں دینے کا انداز کدھر گیا ؟ حکومت کا عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاری ! وزیر خزانہ ای ایم ایف کے سامنے ڈھیر ؟؟؟ اِيَّاكَ نَعۡبُدُ وَاِيَّاكَ نَسۡتَعِيۡنُؕ MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پیٹرول ڈیزل اور بجلی مزید مہنگی ہوگی: پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مان لیاپیٹرول، ڈیزل اور بجلی مزید مہنگی ہوگی: پاکستان نے آئی ایم ایف کا مطالبہ مان لیا MiftahIsmail PMShehbazSharif PakPMO imf_pakistan IMFNews Pakistan PetrolDieselPrice Electricity PriceHike Inflation GovtofPakistan MiftahIsmail PakPMO imf_pakistan IMFNews GovtofPakistan امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کے دورحکومت کا ایک اور سکینڈل نجی ٹی وی چینل پی ایم سی کے ٹھیکوں میں عمران خان کے کزن نوشیروان برکی کا نام بھی سامنے لے آیاتحریک انصاف کے دورحکومت کا ایک اور سکینڈل، نجی ٹی وی چینل پی ایم سی کے ٹھیکوں میں عمران خان کے کزن نوشیروان برکی کا نام بھی سامنے لے آیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »