پی سی بی کی سربراہی، غیر یقینی کے بادل نہ چھٹ پائے - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی سی بی کی سربراہی، غیر یقینی کے بادل نہ چھٹ پائے - expressnews

پی سی بی کی سربراہی کے حوالے سے غیریقینی کے بادل نہ چھٹ پائے جب کہ رمیزراجہ کی کرسی ہلانے کیلیے قانونی حربوں پر غور ہونے لگا۔

7ماہ قبل رمیزراجہ کو چیئرمین بنانے کا فیصلہ ہوا تو طریقہ کار کے مطابق ان کو پہلے گورننگ بورڈ کا حصہ بنایا گیا، پھر الیکشن کی رسمی کارروائی بھی مکمل ہوگئی،اب شہباز شریف وزیر اعظم کی مسند سنبھال چکے اور پی سی بی کے پیٹرن انچیف کا عہدہ بھی ان کی جھولی میں آگرا،اس صورتحال میں رمیز راجہ کیلیے خطرے کی گھنٹی مسلسل بج رہی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس رکاوٹ کو دور کرنے کیلیے آئین کی شق 47کا سہارا لینے پر غور کیا جارہا ہے جس کے تحت حکومت کسی قانون کو ختم یا تبدیل کرنے یا کسی شق میں ترمیم کرنے کا حق استعمال کرسکتی ہے،اس حوالے سے سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں سابق کپتان راشد لطیف نے کہا کہ کابینہ اور وزارت برائے بین الصوبائی رابطہ امور کے ذریعے پی سی بی آئین میں ترمیم جلد ہونے والی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی کی جانب سے کوچز کے لیے اچھی خبرپی سی بی کی جانب سے کوچز کے لیے اچھی خبر مزید تفصیلات: arynewsurdu Good news for imported coaches امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جونیئر لیگ؛ پی سی بی فرنچائزز کے تحفظات دورکرے گا - ایکسپریس اردوپی ایس ایل کی الگ کمپنی پر 4 سال سے تبادلہ خیال جاری مگرفیصلہ نہیں ہوا،ڈائریکٹر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم اور پی پی کے درمیان مذاکراتایم کیو ایم پاکستان اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات جاری،ایم کیو ایم کی پہلی ترجیح کے تحت صوبے میں بلدیاتی قانون بنانے پر زور دیا جائے گا۔ DailyJang ایم کیو ایم مسکین HAHAHAHAHHAHAHAHAHAH MQM ko izat ras nai ai ab Zalil ho rahi
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی لاہور کل دوپہر الیکشن کمیشن پنجاب کے دفتر کے سامنے احتجاج کرے گیلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان  کی کال پر  پاکستان تحریک انصاف لاہور کی جانب سے الیکشن کمیشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی ایم این ایز کے استعفوں کے حوالے سے بڑا اعلان06:33 PM, 25 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کیا ہے اور تمام
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج کا اعلانتحریک انصاف ملک بھر میں الیکشن کمیشن دفاتر کے سامنے احتجاج کرے گی، فواد چوہدری تفصیلات جانیے: DailyJang PTI تاکہ الیکشن کمیشن پر دباؤ بڑھایا جائے کہ وہ پی ٹی آئ کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ نہ سنائے کیوں انہوں نے تیری باجی کا ریپ کیا ہے پھر بھی بیٹا غیر ملکی فنڈ نگ کا فیصلہ تو آئے گا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »