الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی ایم این ایز کے استعفوں کے حوالے سے بڑا اعلان

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

06:33 PM, 25 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کیا ہے اور تمام

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے اراکین قومی اسمبلی کے استعفوں کے حوالے سے بڑا فیصلہ کیا ہے اور تمام اراکین کے استعفوں کو غیر قانونی قرار دے دیا ہے۔

ترجمان الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے ارکان کے استعفوں کا نوٹیفیکیشن موصول نہیں ہوا ۔استعفوں کا کیس الیکشن کمیشن کو موصول ہوگا تو قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیر صدارت اہم اجلاس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران کی جانب سے الیکشن کمیشن کو لکھے گئے خط پر غور کیا گیا۔اجلاس میں بتایا گیا کہ اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے ارکان کے استعفوں کا نوٹیفیکیشن موصول نہیں ہوا ۔استعفوں کا کیس الیکشن کمیشن کو موصول ہوگا تو قانون کے مطابق کارروائی ہوگی ۔

ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا کہ منحرف ارکان کیخلاف ڈیکلریشن سپیکر قومی اسمبلی، و سپیکر پنجاب اسمبلی سے موصول ہوچکا ہےممبران قومی اسمبلی کو 28 اپریل جبکہ ممبران صوبائی اسمبلی کو 6 مئی کو نوٹس جاری کر دیئے گئے ہیں۔واضح رہے کہ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے کے بعد تحریک انصاف کے ایم این ایز نے استعفوں کا اعلان کیا تھا اور ڈپٹی سپیکر نے استعفے منظور کرکے الیکشن کمیشن کو بھجوا دیے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کا 26 اپریل کو الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج کا اعلانپی ٹی آئی غیرملکی فنڈنگ کیس کی سماعت 27 تا 29 اپریل ہوگی، الیکشن کمیشن کا اعلامیہ جاری اگر کسی نے پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے دیکھا تو اسے منسٹر بنا کر ای سی ایل سے نکال دیں گے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور فالوکریں RiazJury فالوبیک ملے گا کیا بات ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی لاہور کل دوپہر الیکشن کمیشن پنجاب کے دفتر کے سامنے احتجاج کرے گیلاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان  کی کال پر  پاکستان تحریک انصاف لاہور کی جانب سے الیکشن کمیشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج کا اعلانتحریک انصاف ملک بھر میں الیکشن کمیشن دفاتر کے سامنے احتجاج کرے گی، فواد چوہدری تفصیلات جانیے: DailyJang PTI تاکہ الیکشن کمیشن پر دباؤ بڑھایا جائے کہ وہ پی ٹی آئ کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ نہ سنائے کیوں انہوں نے تیری باجی کا ریپ کیا ہے پھر بھی بیٹا غیر ملکی فنڈ نگ کا فیصلہ تو آئے گا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا ملک بھر میں الیکشن کمیشن کے دفاتر کے سامنے احتجاج کا اعلانسماجی رابطے کی ویب سائیٹ ٹوئیٹر پر جاری اپنے پیغام میں سابق وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کے  اجلاس میں الیکشن کمیشن کے معاملات
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آپ روئیں یا پیٹیں، الیکشن تبھی ہوگا جب الیکشن کمیشن چاہے گا: مریم اورنگزیباے_آر_وائی_کوبندکرو Shuker mana le kaptan ne call ni di call dedi na jis 3 din main tumhra baap b hukumat chorega الیکشن کمیشن کے اندر بیٹھے ہیں وہ آپ کے نوکر ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا الیکشن کمیشن دفاتر کے باہر احتجاج کااعلانامپورٹڈ_حکومت_نامنظور 😍😍شیم الیکشن کمیشن کی سکیورٹی رینجرز اور پاک فوج کے سپرد کی جاۓ۔۔۔۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »