عمران خان کے زیر صدارت اجلاس، پنجاب کے سیاسی معاملات پر غور، مونس کی ملاقات

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت اجلاس میں پنجاب کے سیاسی معاملات پر غور کیا گیا، لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے پر بریفنگ دی گئی جبکہ پی ٹی آئی چیئرمین سے مون

س الہٰی نے بھی ملاقات کی۔

اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پنجاب اسمبلی میں جس طرح پولیس کو استعمال کر کے ایوان کا تقدس مجروح کیا گیا وہ شرمناک ہے، ہمارے منخرف اراکین کے خلاف ریفرنس پر بھی الیکشن کمیشن فیصلہ کیوں نہیں کر رہا۔ اس موقع پر وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار، شاہ محمود قریشی، شفقت محمود، عندلیب عباس و دیگر سینئر قیادت سمیت وکلاء، ڈاکٹرز، انجینئرز اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PDM والوں سے بحث نہ کریں یہ وہاں پیدا ہوتے ہیں جہاں سوال ہی پیدا نہیں ہوتا 🤫😂 MarchAgainstImportedGovt

ساڑھے تین سال تو پنجاب ایک کرپٹ اور نااہل شخص کے حوالے کیا ہوا تھا جس نے کرپشن کے ریکارڈ قائم کئے ۔ خان صاحب کی پارٹی کے اندر سے اور بعض اداروں کی طرف سے اس پر آواز اُٹھائی گئی لیکن خان صاحب کسی کی نہیں سُتے تھے ۔ اب سب کچھ سامنے آئے گا ، پردہ نشینوں کے راز بھی فاش ہوں گے ۔

عمران نیازی کو جس طرح گھیسٹ کر قومی اسمبلی کے معزز ایوان سے باہر کیا ہے اسی طرح پرویز الہی اور عثمان کو بھی کریں گئے عمران نیازی اپنے گریبان میں دیکھوں عدالت کا حکم

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ن لیگ کا عمران خان کے خلاف جوابی جلسوں کا فیصلہ - ایکسپریس اردوعید کے بعد جلسوں کا شیڈول تیار ہے، مریم نواز Kia drama h Hahahah 🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف کو مبارکباد کا ٹویٹ عمران خان کے خلاف احتجاج تھا: شاہد آفریدی07:21 PM, 25 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: سابق کپتان شاہد آفریدی نے میگا سٹارز لیگ کرانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دس اوورز پر مشتمل ہوگی ۔اس لیگ واہ زبردست بہترین لوٹا Ye dusra Amir Liyaqat ha ویسے شاہد آفریدی بھی نا خان کے زخم پر نمک چھڑک رہا ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کی شہباز شریف کے ڈر سے ٹانگیں کانپتی ہیں، مریم نوازشہباز شریف نے شیروانی پہن لی اور وزیراعظم بن گیا اب تم اپنے زخم چاٹتے رہو، مریم نواز تفصیلات جانیے: DailyJang PMLN PTI ReleaseDoctorsPayBeforeEid Hhhaaaa isko Kia ho gaya hai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان نے مولانا طارق جمیل کیساتھ آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کردیاچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ خارجہ پالیسی صرف عوام کے مفاد کیلئے بنائی ،میرے خلاف پہلے سازش ہوئی پھر مداخلت ہوئی۔ Allah Tariq Jameel per rham farmaye فتنہ ہی فتنے کو پروموٹ کرتا ہے ollamadubandzindabed mulanatariqjammelzindabed
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان پاکستان کے ہیرو نہیں ولن ہیں، احسن اقبالعمران خان پاکستان کے ہیرو نہیں ولن ہیں، احسن اقبال arynewsurdu PakistanKiAwazARY Jali na 😂 ECP_Disqualify_Lotas ضمانتی مجرم کو کوئی لڑکی نہں دیتا یہاں پورا ملک ان کے حوالے MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کی سیاسی صورتحال عمران خان کابدھ کے روز دورہ لاہور شیڈولاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے چیئر مین عمران خان پنجاب  کی سیاسی صورتحال کے پیش نظر بدھ کوایک روزہ دورے پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »