عمران خان کی شہباز شریف کے ڈر سے ٹانگیں کانپتی ہیں، مریم نواز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز شریف نے شیروانی پہن لی اور وزیراعظم بن گیا اب تم اپنے زخم چاٹتے رہو، مریم نواز تفصیلات جانیے: DailyJang PMLN PTI

پاکستان مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ ہے عمران خان وزیراعظم شہباز شریف سے اتنا ڈرتے ہیں کہ ان کی ٹانگیں کانپتی ہیں۔

لاہور میں ورکرز کنونش سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ آج بہت سارے حساب برابر کرنے ہیں، آپ نے ظلم اور جبر کا مقابلہ ڈٹ کرکیا آپ کو سلام پیش کرتی ہوں۔ ان کا کہنا تھا کہ مبارک ہو، نااہل، نالائق عمران خان سے آپ کی جان چھوٹ گئی، ووٹ چور سے پنجاب کا مینڈیٹ واپس چھین لیا، عمران خان کا نیا نام توشہ خانہ خان ہے۔

لیگی نائب صدر نے کہا کہ کل تک یہ کہتا تھا نواز شریف کی سیاست اور حکومت ختم ہوگئی، اب رو رہا ہے کہ نواز شریف نے لندن میں بیٹھ کر اس کی حکومت ختم کردی۔تم شہباز شریف سے اتنا ڈرتے ہو کہ تمہاری ٹانگیں کانپتی ہیں، شہباز شریف نے شیروانی پہن لی اور وزیراعظم بن گیا اب تم اپنے زخم چاٹتے رہو۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Oh yah bibi jaab hi tumara baap UK mien hey

Hahahahahahahahahhahahahahahahahahaahahahahahahahhahahahaha 😂😜😂😜😂😜😂😜😂😜

کیا ہم غلام ہیں Absolutely NOT چیف_الیکشن_کمشنر_نامنظور MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt امورٹڈ_حکومت_نامنظور ECP_Disqualify_Lotas چیف_الیکشن_کمشنر_نامنظور

شہباز شریف نے شیروانی پہن کر جو ملک کا بیڑا غرق کر دیا ہے وہ آپ کے خواب و خیال میں بھی نہیں

تم امریکہ کے جوتے چاٹتنے جلدی جاؤ گی امریکہ اور زرداری کے تو پتا نہیں کیا کیا چاٹ چکے تمام ن لیگی

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

لعنت تم ڈاکو رانی پے بھی اور چور قاتل شوباز پے بھی۔۔۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Hhhaaaa isko Kia ho gaya hai

ReleaseDoctorsPayBeforeEid

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں: وزیراعظم شہباز شریفوہ قطریوں کو دوبارہ ہوشیاری آئی ہوئی ہے ۔ مریم کو بھیج دیں قدر کی نگاہ سے یا ریال کی نگاہ سے ؟؟ MarchAgaintsImportedGovt
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں: وزیراعظم شہباز شریف
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف کی مسلمان ممالک کا یورپی یونین طرز پر اتحاد بنانے کی تجویز10:53 PM, 25 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف نے مسلمان ممالک کو یورپی یونین طرز پر اتحاد بنانے کی تجویز دے دی ہے تیری کون سونتا ہے Beggars can't be choosers عمران خان نیازی صاحب کو کاپی کر رہا ہے مجرم وزیراعظم
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شہباز شریف کے معیشت بہتر کرلینے پر عوام کو اعتمادفرانسیسی صدر میکرون کے دوبارہ صدر منتخب ہونے کی مبارکباد دینے پر میں شہباز شریف پر لعنت بھیجتا ہوں شہبازشریف_پر_لعنت اس جھوٹ بولنے کے لئے جنگ گروپ کو کتنے پیسے ملے؟ اصل خبر یہ ہے کہ شہبازشریف عوام کا ناپسندیدہ شخص قرار۔ بھاشاڈیم ،اتوار بازار جہاں سے بھی شہباز گزرتاہے لوگ چور چور کے نعرے لگاتے ہیں۔ علماء حق بھی مخالف ہیں۔ کچھ علماء نے ن لیگ کو ووٹ دینا حرام قرار دیا ہے۔ یہ خبر مفت میں چل رہی ہے Chor chor
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ:وزیراعظم شہباز شریف نے آج اعلیٰ سطح کا اجلاس بلا لیابڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ:وزیراعظم شہباز شریف نے آج اعلیٰ سطح کا اجلاس بلا لیا Pakistan Loadshedding PMShehbazSharif MeetingCalled PMLN GovtofPakistan CMShehbaz PakPMO MoIB_Official Marriyum_A pmln_org GovtofPakistan CMShehbaz PakPMO MoIB_Official Marriyum_A pmln_org ملک اور دولت کو بدطینت حکام کی ذات سے زیادہ کوئی چیز نقصان نہیں پہنچا سکتی۔ (ارسطو) GovtofPakistan CMShehbaz PakPMO MoIB_Official Marriyum_A pmln_org جہالت سے حفاظت کی دعا البقرۃ 67 اَعُوْذُ بِاللّٰهِ اَنْ اَكُوْنَ مِنَ الْجٰهِلِیْنَ میں پناہ مانگتا ہوں اللہ کی (اس بات سے) کہ میں جاہلوں میں سے ہو جاؤں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہباز شریف کا وزیراعظم بننا پی آئی اے پر بھاری پڑنے لگااسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف کے دورہ سعودی عرب کیلئے پی آئی اے سے بوئنگ777مانگ لیا گیا، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وزیراعظم صاحب آپ نے تو کہا تھا کہ میں غریب وزیراعظم ہوں میں ہیلی کاپٹر پر نہیں گاڑی پہ آیاہوں دیامر بھاشا ڈیم کے دورہ کے موقع پر لیکن اب آپ تو پورا پی آئی اے کا جہاز لے کے جا رہے ہو خدا کا خوف کرو امپورٹڈ حکومت نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »