عمران خان کو پیرنی نے منع کیا تھا کہ میتوں کے پاس جاؤگے تو اقتدار ختم ہوجائے : مریم نواز

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کو پیرنی نے منع کیا تھا کہ میتوں کے پس جاؤگے تو اقتدار ختم ہوجائے : مریم نواز

لاہور : مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کو پنکی پیرنی نے منع کیا تھا کہ میتوں کے پاس جاؤ گے تو تمہارا اقتدار ختم ہوجائے گا اسی لیے کوئٹہ ہزارہ برادری کے پاس نہیں گیا۔

لاہور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کہتا تھا کہ نوازشریف کی سیاست ختم ہوگئی لیکن نوازشریف نے لندن میں بیٹھ کر عمران خان کی حکومت ختم کردیا۔ عمران خان سیاست کا سب سے بڑا نوسر باز ہے آج سے اس کا نام توشہ خانہ خان ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان کی لاکھ سازشوں کے باوجود شہباز شریف وزیر اعظم اور حمزہ شہباز وزیر اعلیٰ ہیں۔ تم زخم چاٹتے رہو۔ نوازشریف کاکیامقابلہ کروگےتمہاری توشہبازشریف سےٹانگیں کانپتی ہیں۔ مریم نواز نے کہا کہ اقتدار بچانے کے لیے آخری وقت تک منتیں کرتا رہا ۔ کبھی اسٹیبلشمنٹ کے پاؤں پکڑتا تھا اور کبھی زرداری کی منتیں کرتا رہا۔ ن لیگ انتخابات سے نہیں ڈرتی ۔ انتخابات سے وہ ڈرتے ہیں جو اپنی حکومت میں ضمنی انتخاب ہار...

انہوں نے کہا کہ کہاں 12بجے اٹھنے والا عمران،کہاں صبح 5 بجے کام کرنے والا شہباز، کہاں چینی120 روپے کرنے والا عمران،کہاں70 پرلانے والا شہباز،کہاں عمرے کا ٹکٹ اپنی جیب سے دینےوالاشہباز،کہاں پنکی پیرنی کی بیٹی کی حکومتی خرچے پر سعودی عرب میں شادی کرنے والا عمران۔شہبازکا عمران سے کیا مقابلہ؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

دیکھو دیکھو کون آیا شیر آیا شیر آیا NA-128 میں عوام کا سیلاب امڈ آیا MaryamNSharif MaryamNawazInNA128

Apni zuban ko control kr

Laaanat teri soch taaay bagooorhi maryam

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے این آر او کیلئے آصف زرداری سے رابطہ کیا تھا: فیصل کریم کنڈی05:17 PM, 25 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی اور ندیم افضل چن نے کہا ہے کہ عمران خان نے این آر او کیلئے آصف Wah g who the hell is he to give nro to our khan.. . kundi tmhare nasal per lanat Imran khan hai koi beghairt nawaz shairf nhi jo nro mangy
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کی دھرنے کی کال ۔۔حکومت نے بڑا اعلان کردیاعمران خا ن کی طرف سے اسلام آبادمیں دھرنے کی کال پر وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کا ردعمل بھی سامنے آگیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کی Strategy کامیاب ۔۔نجم سیٹھی نے حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دیعمران خان کی Strategy کامیاب ۔۔نجم سیٹھی نے حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی What’s the anchor name ?
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران حکومت نے انتقام کانشانہ بنایا، عقوبت خانوں میں رکھا،وزیراعظمAbhi Allah ke pakar baqi ha کمر کا درد ختم Lgda eho kam kran gya si..
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شہناز گل نے سلمان خان سے تعلق پر وضاحت پیش کر دیممبئی (ویب ڈیسک) بھارت کے رئیلٹی شو بگ باس سیزن 13 سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ و گلوکارہ شہناز گل نے سلمان خان سے اپنے تعلق پر وضاحت پیش کی ہے۔ حال ہی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان نے ذاتی طور پر IPL کھیلنے کی پیشکش کی تھی، یاسر عرفاتیاسر عرفات نے یہ انکشاف بھی کیا کہ بولی ووڈ اسٹار شاہ رخ خان نے امریکا کے سفر کے دوران لندن میں کسی کے ذریعے میرا کنٹریکٹ وصول کیا تھا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »