شہناز گل نے سلمان خان سے تعلق پر وضاحت پیش کر دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی (ویب ڈیسک) بھارت کے رئیلٹی شو بگ باس سیزن 13 سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ و گلوکارہ شہناز گل نے سلمان خان سے اپنے تعلق پر وضاحت پیش کی ہے۔ حال ہی

شہناز نے انکشاف کیا کہ 'میں ان سے کبھی بھی ذاتی طور پر نہیں ملی، میں ان کے سامنے زیادہ بات چیت نہیں کر سکتی کیونکہ ان کے سامنے خود کو شرمیلی محسوس کرتی ہوں، میرے پاس ان کا موبائل نمبر بھی نہیں ہے'۔اداکارہ نے کہا کہ 'میرے منہ سے کبھی ان کے

لیے سلمان خان نہیں نکلے گا، میں ہمیشہ انہیں سر ہی کہہ کر مخاطب کرتی ہوں'۔سابقہ بگ باس کنٹیسٹنٹ نے کہا کہ 'سلمان خان کو پتہ ہے کہ کس وقت کیا کرنا ہے اور کیا کہنا ہے، وہ انتہائی پر اعتماد شخص ہیں، وہ ہر صورتحال کو بہت اچھی طرح سے سنبھال لیتے ہیں'۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ریحام خان نے پی ٹی آئی سے عثمان بزدار سے متعلق سوال پوچھ لیاسابق وزیر اعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے پی ٹی آئی سے عثمان بزدار سے متعلق سوال پوچھ لیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang We can understand her feelings.. rejected lady
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عید سے قبل عیدی حکومت نے سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنادیعید الفطر سے قبل وفاق کے سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پنشن جاری کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

میڈیکل کی طالبہ نے گھر میں پنکھے سے پھندا لگا کر خودکشی کرلی18 سالہ زینب فارماسسٹ نہیں بننا چاہتی تھی اور ڈپریشن کے باعث خودکشی کی: پولیس Purana Pakistan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

خاتون نے بھیک سے جمع 1 لاکھ روپے عطیہ کردیئے - ایکسپریس اردوخاتون بھکارن اس سے پہلے بھی 5 لاکھ روپے عطیہ کرچکی ہے پاکستان ہوگا فارن فنڈنگ کیس میں فیصلہ عمران خان کے خلاف آئے گا. نوازشریف شاباش!!! یعنی اب نوازشریف نے سکرپٹ کے مطابق کام کرنا شروع کر دیا ہے اور کھلم کھلا بتانا شروع کر دیا کہ ہونے کیا جا رہا.. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt اور پاکستان میں ایک شخص غریبوں سے سو سو روپے بھیک جمع کر کے جہاز بک کرواتا ھے کراے پہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جماعت اسلامی نے سپریم کورٹ سے بڑا مطالبہ کر دیاسراج الحق نے وزیراعظم کو بھی منصوبوں کے بجائے انتخابی اصلاحات کرنے کا مشورہ دیا۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور اے_آر_وائی_زندہ_باد منافق اعظم!
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مزدور نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر کتےکو ڈوبنے سے بچا لیا:ویڈیو وائرلنالے میں پانی کا بہاؤ بہت تیز جو مزدور کی جان کیلئے بھی خطرہ بن سکتا ہے مگر مزدور نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر کمال مہارت اور عقل مندی سے کتے کو بچایا اور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt عمران خان کا سیاسی جنازہ پڑھانے کے لئے مولانا فضل الرحمن کی امامت نواز شریف کی اقامت اور زرداری کی صفیں سیدہی کروانے کا شکریہ اس خبر کا 11 اپریل کو فرد جرم کی جگہ وزیراعظم بننے والی خبر سے کوئی تعلق نہیں ✌😂✌
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »