عمران حکومت نے انتقام کانشانہ بنایا، عقوبت خانوں میں رکھا،وزیراعظم

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیب نے اس اسپتال سے متعلق بھی سوالات کئے، مگر 20 ارب میں سے 20 پیسے کی کرپش بھی ثابت نہیں ہوئی، شہبازشریف SamaaTV PMShehbazSharif

Posted: Apr 24, 2022 | Last Updated: 2 hours agoوزیراعظم شہباز شریف کہتے ہیں سابق حکومت نے انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا، نیب کے عقوبت خانوں میں رکھا گیا۔ پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ کے دورے کے موقع پر کہا کہ نیب نے اس اسپتال سے متعلق بھی سوالات کئے، مگر 20 ارب میں سے 20 پیسے کی کرپش بھی ثابت نہیں ہوئی۔ اسپتال کو اس لئے نشانہ بنایا جانا افسوسناک ہے کہ اسے نواز شریف نے بنایا۔ انتظامیہ پر ناقص کارکردگی پر برہمی کا بھی اظہار...

شہباز شریف نے کہا کہ میں بریفنگ سے مطمئن نہیں ہوں، 20 آپریشن تھیٹر تھے 14 بند کیوں ہیں؟۔ انہوں نے 14 آپریشن تھیٹر بند ہونے پر برہمی کا اظہار کردیا، بولے کہ نیب نے اس اسپتال سے متعلق بھی پوچھ گچھ کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کتے کی نسل والے دلے پھلاں والے شرم کر پاد نہیں رسیداں کڈ امپورٹڈ_حکومت_نا_منظور

Q

Lgda eho kam kran gya si..

کمر کا درد ختم

Abhi Allah ke pakar baqi ha

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میڈیکل کی طالبہ نے گھر میں پنکھے سے پھندا لگا کر خودکشی کرلی18 سالہ زینب فارماسسٹ نہیں بننا چاہتی تھی اور ڈپریشن کے باعث خودکشی کی: پولیس Purana Pakistan
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مزدور نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر کتےکو ڈوبنے سے بچا لیا:ویڈیو وائرلنالے میں پانی کا بہاؤ بہت تیز جو مزدور کی جان کیلئے بھی خطرہ بن سکتا ہے مگر مزدور نے اپنی جان کی پرواہ کیے بغیر کمال مہارت اور عقل مندی سے کتے کو بچایا اور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt عمران خان کا سیاسی جنازہ پڑھانے کے لئے مولانا فضل الرحمن کی امامت نواز شریف کی اقامت اور زرداری کی صفیں سیدہی کروانے کا شکریہ اس خبر کا 11 اپریل کو فرد جرم کی جگہ وزیراعظم بننے والی خبر سے کوئی تعلق نہیں ✌😂✌
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق خبردار کر دیاآئی ایم ایف حکام چاہتے ہیں کہ پیٹرول پر سبسڈی نہ دی جائے، حکومت بھی اس سے متفق ہے: مفتاح اسماعیل یہ دنیا امتحان گاہ ہے، آرام گاہ نہیں ہے، بڑا عجیب ہے وہ شخص جو اپنی امتحان گاہ کو آرام گاہ بنا لے۔ ItikafCity2022 ہم تو انتظار کررہے ہیں 😂 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور عمران خان کے منظر عام پر لانے سے پہلے دھمکی آمیز سائفر وزارت خارجہ میں دبانے کی کوشش کی گئی۔ یہاں تک کے اس وقت کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو بھی لا علم رکھنے کی کوشش ہوئی۔ آخری لمحات میں دباو تھا کہ اسے دبا دیا جائے۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نواز شریف سے ملاقات میں کیا بات ہوئی ، بلاول بھٹو نے بتا دیالندن : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا نواز شریف سے ملاقات میں سیاست پرکم بات ہوئی، ہم نے سلیکٹڈ کو گھر بھیج کرتاریخ رقم کی ہے۔ Parday may rehnay do parda na uthao امپورٹڈ_حکومت_نامنظور سب تو نہیں بتایا ہوگا!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عاصم اظہر نے رمضان میں اپنے روح پرور ’’دورودوسلام‘‘ سے سامعین کو مسحور کردیا - ایکسپریس اردوعاصم اظہر نے رمضان میں اپنے روح پرور ’’دورودوسلام‘‘ سے سامعین کو مسحور کردیا -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

قومی سلامتی کمیٹی کے نئے اعلامیہ میں بھی پاکستان میں مداخلت کی تصدیق ہوئی، عمران خانسابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت تحریک انصاف کی سیاسی کمیٹی کا ہوا جس میں گزشتہ روز قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے متعلق معاملات کا جائزہ لیا گیا فوج انٹیلیجنس حکومت سب کہہ رہے سازش نہیں ہوٸ لیکن عمران نیازی اور یوتھیوں میں گھسا ہوا خارشی کیڑا انھیں بار بار سٹ مار رہا ہے کہ سازش ہوٸ ہے اے_آر_وائی_کوبندکرو توں کوئی بہت ہی ب۔چ قسم کا انسان ہے الو کا پٹھا بیغرت۔۔۔لعنت ہے تجھ پر ArrestToshaKhan 100 Precent correct امپوڑٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »