پنجاب کے مختلف شہروں میں ڈیزل کا بحران برقرار

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پنجاب کے مختلف شہروں میں ڈیزل کا بحران برقرار OGRA Punjab PetrolDieselPrice PetrolPumps DieselShortage DieselPrice DieselCrisis MoIB_Official GovtofPunjabPK

اوگرا کی ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی کی دھمکی بھی کام نہ آئی، بہاولنگر اور بہاولپور،رحیم یار خان،فیصل آباد،ملتان،لودھراں،پاکپتن سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ڈیزل کا بحران کم نہ ہوسکا۔مختلف علاقوں میں زرعی مشینیں بند ہونے سے کسان پریشان جبکہ فصلیں متاثر ہونے کا

بھی خدشہ ہے۔لودھراں میں کسانوں نے سڑک بند کرکے احتجاج کیا، کسانوں نے کہا کہ پانی اورڈیزل نہ ہونے سے کپاس کی بوائی متاثر ہورہی ہے ۔واضح رہے کہ اوگرا نے آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو پیٹرولیم مصنوعات کی دستیابی یقینی بنانے اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت کر رکھی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مریم نواز کا کل سے لاہور کے مختلف حلقوں کے دورے کرنے کا اعلانکل شام حلقہ این اے 128 میں افطار کے بعد کارکنوں کے درمیان ہوں گی، مریم کی ٹوئٹ importedbeggarsrejected SaniaaAshiq Lahoriyo tyaar ho zara Shai wala welcome hona chahey Sara tabbar choor ha Imported_Hakoomat_Namanzoor
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ: پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلہ کے شیڈول کا نوٹیفکیشن معطل
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب، مختلف شہروں میں ڈیزل کا بحران برقرارمختلف علاقوں میں زرعی مشینیں بند ہونے سے کسان پریشان ہیں جبکہ فصلیں متاثر ہونے کا بھی خدشہ ہے۔ صدر نہ بنانے پر ایسا ناراض ہوا کہ اب تو کسی پمپ پر بھی نہیں مل رہا.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گورنر کل تک خود یا کسی نمائندے کے ذریعے وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا حلف لیںلاہور ہائی کورٹ نے گزشتہ روز نو منتخب وزیرِاعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری کے کیس کا محفوظ کیا گیا فیصلہ آج سنا دیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عدالت نے پنجاب کے بلدیاتی الیکشن کا نوٹیفکیشن معطل کر دیاعدالت نے پنجاب کے بلدیاتی الیکشن کا نوٹیفکیشن معطل کر دیا arynewsurdu PakistanKiAwazARY
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلہ کا شیڈول معطلپنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلہ کا شیڈول معطل LHC Punjab LocalBodyElection FirstPhase Schedule ECP_Pakistan GovtofPunjabPK CMShehbaz pmln_org Marriyum_A
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »