حمزہ شہباز کا الیکشن اور حلف برداری غیر آئینی ہے، پنجاب کابینہ کا اعلامیہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حمزہ شہباز کا الیکشن اور حلف برداری غیر آئینی ہے، پنجاب کابینہ کا اعلامیہ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu HamzaShahbaz PMLN Punjab PakistanKiAwazARY

پنجاب کابینہ نے گورنر ہاؤس پر پولیس کی چڑھائی کی مذمت کرتے ہوئے حمزہ شہباز کا الیکشن اور حلف برداری کو غیر آئینی قرار دیا ہے۔

کابینہ اجلاس کے بعد اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ حمزہ شہباز کا الیکشن بھی غیر قانونی اور غیر آئینی تھا اور حلف بھی غیر آئینی ہے، انتظامیہ موجودہ صورتحال میں فریق نہ بنے، پی ٹی آئی کے ایم پی ایز کی طرف سے ہائیکورٹ میں اپیل زیر سماعت ہے، بحران سے بچنے کے لیےعدالتی احکامات کا انتظار کرنا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Abba ji ke Riyasat Pakistan ka CM.. Qualification. post graduate in corruption... From Abu ji and Taya ji Institute Sharif corruption University

Isy hatao Hamza ko molvi sahb ko dy do

جوڈیشل مارشلا

ARYNEWSOFFICIAL امپورٹڈ حکومت نا منظور

یہ سارا ٹبر ھی غیر آینی ھے۔ امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور

Yeh khud konsa law ke hisab se edhr bhety hai yeh tu badmash baney ghum rhe hai is mulk me 😡 corrupt log imported government not accepted

ARYNEWSOFFICIAL امپورٹڈ_حکومت_نامنظور. . . . MarchAgainstImportedGovt

Chor Chor chor

ARYNEWSOFFICIAL بلکل ٹھیک کہا چودھری صاحب نے۔ھمارے ملک میں انصاف کسی کسی کو ملتا ہے

ARYNEWSOFFICIAL Shmae on you dusron k mendit p daka marty ho. Isi liy sb in ko chor khty hain

ARYNEWSOFFICIAL Kirrli tera time kam he horse trading master

Kuty kiee shakal

امپورٹڈ-حکومت-نامنظور

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt

Jus ki lathi uski bhains Fauj ki lathi adlia bhains beneficiary Sharif aur Zardari. Murda qaum uth jaey

Lanat

Allah pak inn sab judges ko aik sath otha. Sab heart attack ho Ye rahe na. 22core awam ki dua sun. Kuy aur kon sa kanoon gundey ko apna wazir e alah bunye ga. 😎😎😎

it's illegal and unlawful

ان شاءاللہ میرا رب ان وقت کے فرعونوں کا تکبر خاک میں ملائے گا ان کو ہمیشہ کے لئے نشان عبرت بنائے گا یہ سب امریکی غلام پیسے کے پجاری لوگ ہمیشہ ذلیل و رسواء رہیں گے۔

اسکے باوجود عدالتیں سکرپٹ کے مطابق ان کا ساتھ دےرهى هے۔ رجیم چینج نهيں تو کیا هے

Dako ka beta Dako punjab pe muslik hone ko aya he

New surprise Hamze Shobaz 😉 k liye🤣🤣امپورٹڈ__حکومت__نامنظور

کونسی کابینہ، جب وزیرِ اعلٰی ہی نہیں ہے تو کابینہ کہاں سے آ گئی؟

پاکستان میں عدالتی نظام. إِنَّا ِلِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ... امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Chalo chalo چلو_گورنرہاؤس

ن لیگی غنڈے گورنر ہاؤس میں بدمعاشی پہ اتر آئے ہیں لاہور اور گرد و نواح سے تعلق رکھنے والے احباب گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ سے اظہارِ یکجہتی کیلئے فوراً گورنر ہاؤس پہنچیں نکلو پاکستان کی خاطر چلو_گورنرہاؤس الیکشن_کراو_پاکستان_بچاو

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور سپریم کوٹ صرف اور صرف غلام ہے شریف خاندان کی اور اسٹیبلیشمنٹ کا ایک گھر ھے یہ خاندان

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کا حمزہ شہباز کے حلف سے متعلق ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا فیصلہپاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )نے حمزہ شہباز کے حلف سے متعلق ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بھکاری PTINA247 لاکھ کیا ایک سو کروڑ مرتبہ لعنت عمران خان نیازی پر🙌🙌🙌🙌
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عدالت کا اسپیکر قومی اسمبلی کو حمزہ شہباز سے حلف لینے کا حکمعدالت کا اسپیکر قومی اسمبلی کو حمزہ شہباز سے حلف لینے کا حکم arynewsurdu hamzashehbaz PakistanKiAwazARY LHC ko baqi cases q nazar nahi aty... mazaq banaya hoa ha ainhoo ny امپورٹڈ_حکومت_نامنظور OurArmyOurPride beggers_cant_be_leaders PakistanNeedsElections غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ MarchAgainstImportedGovt Judiciary bitches of the riches Allah tbah o brbad kren Aameen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اعلیٰ عدالت کا اسپیکر قومی اسمبلی کو حمزہ شہباز سے وزارت اعلیٰ کاحلف لینے کا حکمتفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی کو حمزہ شہباز سے وزارت اعلیٰ پنجاب کا حلف لینے کا حکم دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی عدالت نے کوئی شرم کوئی حیا دنیا انصاف کی خاطر در در کی ٹھوکریں کھا رہی ہے اور یہ شریفوں کی نوکری افسوس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حلف کا معاملہ، حمزہ شہباز کا تیسری بار ہائیکورٹ سے رجوعمسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے وزارت اعلیٰ کا حلف نہ لینے کے خلاف تیسری بار لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ کا حمزہ شہباز سے بطور وزیراعلیٰ پنجاب حلف لینے کا حکمحمزہ شہباز کی بطور وزیراعلی حلف برداری سے متعلق لاہور ہائی کورٹ نے فیصلہ سنادیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا سابق وزیراعظم عمران خان کے بیانات کا نوٹس،خطاب کا ریکارڈ طلباسلام آباد : الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم عمران خان کے بیانات کا نوٹس لیتے ہوئے پشاور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کا ریکارڈ مانگ لیا۔ Peoples knows well MR ELECTION COMMISSION YOU ARE THE BOOTS OR SHEBAZ SHARIF AND NEW SAZISH TO NA EHEL IMRAN KHAN AND PTI ،،YOUR NOTICE TO MY KAPTAN ARE ON OUR FOOT،،DONT DO THIS AND REMEMBER REVOLUTIONS1977 STOP MAKE DIFFERNCES BETWEEN ARMY AND NATION Lanat Election commission cheap na manzoor
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »