گورنر پنجاب کے حمزہ شہباز کی حلف برداری کے انتظامات ختم کرنے کے احکامات جاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گورنرپنجاب کے حمزہ شہباز کی حلف برداری کے انتظامات ختم کرنے کے احکامات جاری مزید تفصیلات: arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ نے حلف برداری کے انتظامات ختم کرنے کے احکامات دیتے ہوئے کہا ن لیگ کےغنڈوں نےگورنرہاؤس پرقبضہ کرلیاہے، یہ میرا گھر ہے اس میں کسی کو گھسنے نہیں دوں گا۔

گورنر پنجاب کا کہنا تھا کہ کیا ن لیگ والے چاہتے ہیں کہ پی ٹی آئی کارکن وزیر اعظم ہاوس پرقبضہ کر لیں، چیف سیکرٹری ، آئی جی پنجاب اور کمشنر لاہور بد معاشی کرکے انتظامات کر رہے ہیں۔ یاد رہے گورنرپنجاب سے پوچھے بغیر حلف برداری کے انتظامات کیےگئے ، انتظامیہ نے رات گئے گورنرہاؤس کے انتظامات سنبھال لیے اور گورنرہاؤس جانے والے راستے بند کرکے 1400پولیس اہلکار تعینات کردیئے۔

خیال رہے گورنر ہاؤس میں نئے وزیراعلیٰ پنجاب کی حلف برداری کی تقریب ہوگی ، جس میں عدالتی حکم پرحمزہ شہبازگورنرہاؤس میں حلف اٹھائیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میں پاکستان کا شہری پاکستان کا مالک ہوں امپورٹڈ__حکومت__نامنظور MarchAgainstImportedGovt

یہودیوں کے داماد نے تیرہ سو سال پہلے مدینہ سے بے دخلی کا بدلہ چکانے کی کوشش کی توہین_مسجد_نبوی_نامنظور شیخ_رشید_کوگرفتارکرو

, آئین شکن قانون شکن

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حمزہ شہباز کی حلف برداری کی تقریب آج ضرور ہوگی، خواجہ سلمان رفیقلاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز سے بطور وزیراعلیٰ پنجاب حلف لینے کا حکم دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز کی تقریب حلف برداری میں مریم نواز اور جہانگیر ترین کی شرکت متوقعنو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہبازکی حلف لینے کی تیسری درخواست پر لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس جواد حسن نے فیصلہ سناتے ہوئے اسپیکر قومی اسمبلی کو حمزہ شہباز سے حلف لینے کا حکم دیا۔ ﺑﮩﺖ َﺍﻋﻠﯽٰ ِﺗﺮﯼ ِﺳﯿَﺮﺕ، وَرَفَعْنَا لَکَ ذِکْرَکَ ِﮨﮯ َﭼﻤﮑَِﺘﯽ ِﺗﺮﯼ َﺭﻧﮕﺖَ، وَرَفَعْنَا لَکَ ذِکْرَکَ ❤صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم❤ شہراعتکاف چورنی اور چینی چور کی آمد متوقع Shame امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حمزہ شہبازحلف برداری کیس ق لیگ کے وکیل کی فریق بننے کی درخواست منظورلاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہبازحلف برداری کیس میں ق لیگ کے وکیل اظہر صدیق کی فریق بننے کی درخواست منظور کرلی ، جسٹس جواد حسن نے ایڈووکیٹ اظہر سدیق کو دلائل دینے Adalt ki koi ni maan rahe woh Kia kare, pmln wese hi kuch karne jogi ni
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز کی حلف نہ لینے کیخلاف تیسری مرتبہ لاہور ہائی کورٹ میں درخواست - ایکسپریس اردولاہورہائی کورٹ نے پنجاب کے نومنتخب وزیراعلی سے حلف نہ لینے کے خلاف درخواست سماعت کے لئے مقرر کردی 😂 Hamza kukri ni bnta CM..😂🤣 Doob Maro jao kahen Pakistan ki Jan choro
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز آج وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھائیں گے، شہر کی سیکیورٹی سختگورنر ہاؤس لاہور میں آج حمزہ شہباز وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھائیں گے، اس موقع پر گورنر ہاؤس کے باہر پولیس کی بھاری نفری تعینات اور سیکیورٹی سخت کر دی گئی ہے۔ شرم کرو اتنی ذلالت کے باوجود بھی 🤔 حج کی ادائیگی کے دوران یہ واجب ہے کہ شیطان کو مارا جائے کیونکہ اس بار حاجیوں کو شیطان پاکستان سے گیا تھا حرم پاک ہویا مکہ مدینہ شیطان کو مارنا واجب ہے کیونکہ شیطان شیطان ہوتا ہے چاہے انسان کے کپڑوں میں ہوں یا حیوان کی شکل میں ہوں اس بار شیطان پاکستان سے شہباز کے کپڑوں میں گیا تھا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز کا حلف رُکوانے کیلئے PTI کی انٹرا کورٹ اپیل دائرحمزہ شہباز کا حلف رُکوانے کے لیے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے ارکان نے انٹرا کورٹ اپیل دائر کر دی۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »