حمزہ شہباز آج وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھائیں گے، شہر کی سیکیورٹی سخت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گورنر ہاؤس لاہور میں آج حمزہ شہباز وزیرِ اعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھائیں گے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang

مال روڈ پر گورنر ہاؤس آنے والے راستے بند کر دیے گئے ہیں، واٹر کینن بھی گورنر ہاؤس کے باہر موجود ہے۔

نو منتخب وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری کی تقریب کے سلسلے میں گورنر ہاؤس، وزیرِ اعلیٰ سیکریٹریٹ سمیت شہر بھر کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے۔سی سی پی او لاہور نے گورنر ہاؤس، سی ایم سیکریٹریٹ اور اطراف میں سیکیورٹی سخت کرنے کی ہدایت کی ہے۔ سی سی پی او لاہور کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ امن و امان برقرار رکھنا اور شہریوں کے جان و مال کی حفاظت اولین ترجیح ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ گورنر ہاؤس آنے والے مہمانوں کو بھرپور سیکیورٹی فراہم کی جائے گی، غیر متعلقہ شخص یا گاڑی کو گورنر ہاؤس میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مسلم لیگ نواز امریکی ایجنڈے پر چل رہا ہے امریکہ میں یہ کبھی نہیں چاہتا کہ پاکستان آزاد خودمختیار رہے ہے اور ترقی کرے عدالتوں کی یک طرف پالیسی ملک و قوم کے مفاد میں نہیں اسی پالیسیوں سے ملک میں اشتہار پھیلانے کو ہوا دی جائے گی امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt

حج کی ادائیگی کے دوران یہ واجب ہے کہ شیطان کو مارا جائے کیونکہ اس بار حاجیوں کو شیطان پاکستان سے گیا تھا حرم پاک ہویا مکہ مدینہ شیطان کو مارنا واجب ہے کیونکہ شیطان شیطان ہوتا ہے چاہے انسان کے کپڑوں میں ہوں یا حیوان کی شکل میں ہوں اس بار شیطان پاکستان سے شہباز کے کپڑوں میں گیا تھا

اتنی ذلالت کے باوجود بھی 🤔

شرم کرو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اعلیٰ عدالت کا اسپیکر قومی اسمبلی کو حمزہ شہباز سے وزارت اعلیٰ کاحلف لینے کا حکمتفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ نے اسپیکر قومی اسمبلی کو حمزہ شہباز سے وزارت اعلیٰ پنجاب کا حلف لینے کا حکم دے دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق صوبائی عدالت نے کوئی شرم کوئی حیا دنیا انصاف کی خاطر در در کی ٹھوکریں کھا رہی ہے اور یہ شریفوں کی نوکری افسوس
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے حلف آج لیا جائے گاگزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ نے نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری کیس کا مختصر فیصلہ سنایا تھا۔ مزید پڑھیں:GeoNews HamazShahbaz MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Chor jaj Chor sharaf قیدیوں والی گاڑیاں ٹائم پر پہنچا دی جائیں لعنت لاہور ہائیکورٹ کی ججز پر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کیخلاف3 ریفرنسز کی سماعت میں حاضری معافی کی درخواست دائراحتساب عدالت میں وزیراعظم شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی جانب سے آج ہونے والی تین ریفرنسز کی سماعت میں حاضری معافی کی درخواست دائر کر دی گئی ۔ جب عدالت بولاتی ہے بینار پڑ جاتے ہیں لیکن حلف لینے کیلے قبر سے نکک کر کھڑے ہوجاتے ہیں سما نیوز فرح گوگی جیو نیوز عمران فاشسٹ ہے مریم نواز وڈیوز کٹ کرنا، نشٸی، پنکی پیرنی، توشہ خان اور یہودی ایجنٹ اور 90 فیصد میڈیا اس مواد کی بغیر تحقیق کیے تشہیر میں لگا ہے۔ اس طرح ایک اسلامی ملک میں سیاست، صحافت اور ان میں صداقت فوت ہوگٸی ہیں۔ کوٸی جنازہ پڑھاٸے گا؟
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم شہباز شریف تین روزہ دورہ پر سعودی عرب پہنچ گئے - ایکسپریس اردوشہباز شریف سعودی قیادت سے اہم علاقائی اوربین الاقوامی امورپرتبادلہ خیال کریں گے اگر مسجد میں کتے اور چور داخل ہو جائے تو ان کو وہاں سے بھگا نے پر کوئی مسجد کا تقدس پامال نہیں ہوتا ان لوگوں کی سیکورٹی پر مامور شرطے بھی روم میں جا کر ایک دوسرے سے پوچھتے ہوں گے کہ 'چور' 'لوٹا' اور 'غدار' کا کیا مطلب ہے 😂😂 پاکستان کے کرائسس میں سعودیہ پورا انوالو ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی روضۂ رسول ﷺ پر دوبارہ حاضریوزیرِ اعظم شہباز شریف نے مسجد نبوی ؐمیں روضۂ رسول ﷺ پر دوبارہ حاضری دی ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang توہین_مسجد_نبوی_نامنظور رسول اللہ کے زمانے میں چوروں کا ہاتھ کاٹنے کا حکم دیا جاتا تھا کاش۔ ۔ آج وہ ہوتے توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم شہباز شریف کی حکومتی وفد کے ہمراہ مسجد نبوی ﷺ پر دوبارہ حاضریوزیرِ اعظم شہباز شریف نے ریاض الجنۃ میں نوافل ادا کیے اور ملکی سلامتی، ترقی و خوشحالی کے لیے دعائیں مانگیں۔ توہین_مسجد_نبوی_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »