حمزہ شہباز کی حلف نہ لینے کیخلاف تیسری مرتبہ لاہور ہائی کورٹ میں درخواست - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے: ExpressNews HamzaShehbaz

لاہورہائیکورٹ آئینی طریقے سے صوبہ چلانے کے لئے حلف لینے کا حکم دے،حمزہ شہباز کی استدعا:فوٹو:فائل

پنجاب کے نومنتخب وزیراعلی حمزہ شہباز نے حلف نہ لینے کے خلاف تیسری مرتبہ لاہورہائی کورٹ میں درخواست دائرکی۔عدالت نے درخواست کوسماعت کے لئے مقررکردیا۔ درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ صدر مملکت نے بھی فاضل عدالت عالیہ کی آبزرویشن کا احترام نہیں کیا۔صدر مملکت اور گورنر پنجاب کا رویہ غدارانہ اور توہین آمیز ہے اوردونوں کا رویہ غداری کی کارروائی کا متقاضی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عدالت کا کام یہ نہیں ہے کہ صدر اور گورنر کے آئینی میں اختیارات میں مداخلت کرے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب آئین کے مطابق نہیں ہوے ۔ عدالت کے یک طرفہ فیصلے سے عوام کا عدالتوں پر اعتماد نہیں رہا امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور ، امپورٹڈ_عدالتیں_نامنظور ، امپورٹڈ_حکومت_نامنطور

Jail Jane ki Tayarri Karo, Paltoo Tatoo

Time to give up. Getting the message? امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt

Hamza selection was illegal and un constitutional. HC and Gudges must see video to decide . Remarks from gudges are mostly News papers head Lines remarks for public, that they are very intelligent and eager to solve problem. They are not taking roots of issue illegal selection.

Hamza kukri ni bnta CM..😂🤣

Doob Maro jao kahen Pakistan ki Jan choro

😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حمزہ شہباز کی حلف نہ لینے کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقررصدر مملکت اور گورنر پنجاب کا رویہ غدارانہ اور توہین آمیز ہے ، دونوں کا رویہ غداری کی کارروائی کا متقاضی ہے: درخواست میں مؤقف حمزہ بھائ جوبائیڈن کو کال کریں جج صاحبان آپکا حلف لینے خود آجائیں گے یہ بھی اعلی آئینی فیصلہ تاریخ کا حصہ بن جائے گا مافیاستان میں سب ممکن ہے لاہور ہائیکورٹ کی پھرتیاں دیکھیں، مریم کو پاسپورٹ دلوانے کے لیے ایک دن چوتھا بینچ تشکیل دیا ہے، تین بنچ ٹوٹے، یہ ہوتا ہے تیز رفتار انصاف امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز نے حلف نہ لینے کیخلاف تیسری بار عدالت سے رجوع کر لیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)حمزہ شہباز نے وزیر اعلیٰ کا حلف نہ لینے کیلئے تیسری بار لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے ۔ حمزہ شہباز 😂😂😂😂 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز حلف نہ لینے پر تیسری بار عدالت پہنچ گئےصدر مملکت اور گورنر پنجاب کا رویہ غدارانہ اور توہین آمیز ہے ، دونوں کا رویہ غداری کی کارروائی کا متقاضی ہے: درخواست میں مؤقف Bachy ki jan lo gy kiya le lo halaf 🤣🤣🤣 zalil hogya hai.. اگر تحریک عدم اعتماد سے وز یراعظم اتر سکتا ہے تو قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے اسپیکر صدر مملکت اور گورنر کیوں نہیں۔ آخر ہیں تو عوامی عہدے۔ جدید جمہوری ممالک کے قوانین سے استفادہ کریں۔ البتہ منحرف اراکین کو پارٹی کے خلاف ووٹ سے پہلے الیکشن میں جانا چاہیے۔ ورنہ غیر جمہوری ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز نے حلف نہ لینے کیخلاف تیسری بارلاہورہائی کورٹ سے رجوع کر لیاحمزہ شہباز نے حلف نہ لینے کیخلاف تیسری بار لاہورہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ARYNewsUrdu HamzaShahbaz PakistanKiAwazARY اَللّٰھُمَ صَلِ عَلَی سَیِّدِنَا وَمُولَانَا مُحَمَدٍوَّعَلَی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلْمْ❤ شہراعتکاف 🤖PTI IMRANKHAN BehindYouSkipper IslamabadMarch MARCHagainstIMPORTEDgovt LongMarch PTIdharna BiasedMEDIA IStandWithPakArmy BajwaHasToGO BuzdilBajwa CRIMEMINISTER CorruptJudiciary Bandial SupremeCourtofPAKISTAN ECP غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Lahore Courts ka bus ab yahi kam hai 🤣😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور ہائیکورٹ : نو منتخب وزیر اعلیٰ سے حلف لینے کا حکم جاریحمزہ شہباز سے آج حلف لیا جائے تاخیر آئین کی خلاف ورزی ہوگی۔ گورنر یہ ذمہ داری ادا نہیں کرتے تو صدر کسی اور کو نمائندہ نامزد کریں حمزہ شہباز تو بالکل ناممکن ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب سے آج حلف لینے کا حکمپاکستان کے عوام مقصود چپڑاسی کو وزیراعظم نہیں مانتے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »