حمزہ شہباز نے حلف نہ لینے کیخلاف تیسری بارلاہورہائی کورٹ سے رجوع کر لیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حمزہ شہباز نے حلف نہ لینے کیخلاف تیسری بار لاہورہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ARYNewsUrdu HamzaShahbaz PakistanKiAwazARY

لاہور : نو منتخب وزیراعلیٰ حمزہ شہباز نے حلف نہ لینے کیخلاف تیسری بارلاہور ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا، جس میں استدعا کی ہے کہ عدالت حمزہ شہباز سے حلف لینے کیلئے نمائندہ مقرر کرے۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ لاہور ہائی کورٹ حلف سے متعلق احکامات جاری کر چکی ہے، عدالتی احکامات پر عملدرآمد نہیں کیا جا رہا ، گورنرپنجاب ایک بار پھر عدالتی حکم ماننے سے انکار کر رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Oh thanda kr k Kah ly

Abay Kutte tu aese he Mar jyega asre men

Ye wazir e ala b na bna to mar jye gaa

لوہار ہائی کورٹ کے علاوہ کہیں اور اس کی پٹیشن کوئی نہیں لیتا؟

پنجاب کا گورنر اس کو تڑپا تڑپا کر مار دےگا امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Haha 😆 Chor ko Bht jaldi h

یہ تو ککڑوں ہے 🐥

10 بار کرو

تجھ سے نہیں ہو پاۓ گا حمزےےےے ۰ تیرے بس کی بات نہیں 😜

اسے کہتے ہیں لگاتار ذلیل ہونا 😂

😆 🤣 😂 😹 😆

😂😂😂😂😂

پنجابی میں کہاوت ہے 'نہ منہ نہ ناسہ میں وی جہلم جاسا' MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

بیچارہ انتہائی بےشرم انسان چور بھکاری غدار امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Iskey baap ki kursi hai mulk nahi.

Lahore high Court, shareef khandaan Kay ghar ki londi hai

حمزہ کو ہائی کورٹ کے باہر گیٹ کے ساتھ ہی ایک تمبو لگا دیں۔

پہلے تو میں واضح کرتا چلوں کہ چور کو چور مسجد نبوی کے باہر کہا گیا لیکن مسجد نبوی ہی وہ جگہ ہے جہاں سے سب سے پہلے یہ سبق دیا گیا کہ ظالم حکمران کے سامنے کلمہ حق بلند کرنا جہاد افضل ہے چور کو چور کہنا گناہ نہیں مسجد_نبوی_میں_چور_نامنظور

Aba g special gay b hain k duwa kr Avien, per unn ko apni fikar per gai h ab 😂😂

Boooooooooooooooooooooooo

Haha kukri aala.🤣🤣

High court isko goud kyun nhe laay laitee

یار اس سے کوئی حلف لے اس کے صورت بار بار سامنے آرہی ہے۔۔۔۔

یار انوں کوئی وزیر اعلیٰ لا دیؤ بڑی زور دا آیا ہویا سوں

اللہ اسکا خواب پورا کرے بچارہ دربدر ھو رھا ھے

Wahin bed daal kar soo jana chahiay isko… Cherry Blossom Saudia main zaleel hoo raha hai aur yeh Haraam khoor yahan. ImportedHukumatNaManzoor ہمارا_مطالبہ_فوری_الیکشن

😂😂😂

Toa karli aisa hi roswaa ho gaa.. . Inshallah

Bila waja Punjab assembly gae thy, deputy speaker ko jati imran bulwa lytey.

غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Shame on him

Lahore Courts ka bus ab yahi kam hai 🤣😂

Allah aesi zilat kisi ko na dey

اَللّٰھُمَ صَلِ عَلَی سَیِّدِنَا وَمُولَانَا مُحَمَدٍوَّعَلَی اٰلِہٖ وَصَحْبِہٖ وَبَارِکْ وَسَلْمْ❤ شہراعتکاف

🤖PTI IMRANKHAN BehindYouSkipper IslamabadMarch MARCHagainstIMPORTEDgovt LongMarch PTIdharna BiasedMEDIA IStandWithPakArmy BajwaHasToGO BuzdilBajwa CRIMEMINISTER CorruptJudiciary Bandial SupremeCourtofPAKISTAN ECP غلطی_سدھارو_الیکشن_کراؤ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حمزہ شہباز نے حلف نہ لینے کیخلاف تیسری بار عدالت سے رجوع کر لیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن)حمزہ شہباز نے وزیر اعلیٰ کا حلف نہ لینے کیلئے تیسری بار لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا ہے ۔ حمزہ شہباز 😂😂😂😂 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز حلف برداری: قاف لیگ اور پی ٹی آئی کا اہم فیصلہحمزہ شہباز حلف برداری: قاف لیگ اور پی ٹی آئی کا اہم فیصلہ ARYNewsUrdu جب بندہ اللہ پر تقویٰ کرتا ہے اور مالک الملک کو اپنا سب کچھ مان لیتا ہے تو پھر اللہ اپنے سوالی بندے کو بے سہارا نہیں رہنے دیتا۔ طہارۃ_القلوب امپورٹڈ_حلومت_نامنظور کہتے تھے مہنگائی ختم کریں گے، وہ تو اب پتا چلا اپنے کیسیز کا نام مہنگائی رکھا ہوا۔😅 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور MarchAgainstImportedGovt
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نو منتخب وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سے حلف آج لیا جائے گاگزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ نے نومنتخب وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی حلف برداری کیس کا مختصر فیصلہ سنایا تھا۔ مزید پڑھیں:GeoNews HamazShahbaz MarchAgainstImportedGovt امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Chor jaj Chor sharaf قیدیوں والی گاڑیاں ٹائم پر پہنچا دی جائیں لعنت لاہور ہائیکورٹ کی ججز پر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حلف کا معاملہ، حمزہ شہباز کا تیسری بار ہائیکورٹ سے رجوعمسلم لیگ ن کے نائب صدر حمزہ شہباز نے وزارت اعلیٰ کا حلف نہ لینے کے خلاف تیسری بار لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلی کی حلف برداری:حمزہ شہباز کاتیسری بار عدالت رجوعوزیراعلی کی حلف برداری:حمزہ شہباز کاتیسری بار عدالت رجوع CMPunjab OathTaking LHC HamzaShahbaz PMLN PunjabGovt PunjabAssembly HamzaSS pmln_org CMShehbaz PElahiofficial OmarCheemaPTI GovtofPunjabPK
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز حلف نہ لینے پر تیسری بار عدالت پہنچ گئےصدر مملکت اور گورنر پنجاب کا رویہ غدارانہ اور توہین آمیز ہے ، دونوں کا رویہ غداری کی کارروائی کا متقاضی ہے: درخواست میں مؤقف Bachy ki jan lo gy kiya le lo halaf 🤣🤣🤣 zalil hogya hai.. اگر تحریک عدم اعتماد سے وز یراعظم اتر سکتا ہے تو قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے اسپیکر صدر مملکت اور گورنر کیوں نہیں۔ آخر ہیں تو عوامی عہدے۔ جدید جمہوری ممالک کے قوانین سے استفادہ کریں۔ البتہ منحرف اراکین کو پارٹی کے خلاف ووٹ سے پہلے الیکشن میں جانا چاہیے۔ ورنہ غیر جمہوری ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »