گوجرہ زیادتی کیس، متاثرہ لڑکی کو مختلف نمبرز سے ہراساں کیے جانے کا انکشاف

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گوجرہ زیادتی کیس، متاثرہ لڑکی کو مختلف نمبرز سے ہراساں کیے جانے کا انکشاف ARYNewsUrdu

ٹوبہ ٹیک سنگھ: پنجاب کے شہر گوجرہ میں موٹروے پر زیادتی کا نشانہ بنے والی خاتون نے انکشاف کیا ہے کہ اُسے مختلف نمبروں سے کال کر کے ہراساں کیا جارہا ہے۔

متاثرہ لڑکی نے پولیس تفتیش پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مجسٹریٹ کو بتایا کہ وہ ڈی ایس پی، ایس ایچ او سے مطمئن نہیں ہے کیونکہ واقعے کی تحقیقات شفاف انداز سے نہیں کی جارہی ہے۔ مجسٹریٹ نے تفتیشی افسر کو آئندہ سماعت پر پیشرفت سے آگاہ کرنے اور چالان جمع کرانے کی ہدایت کی۔ پولیس کی سفارش پر عدالت نے گرفتار ملزمان حماد اور رحمان کامزید 4دن کاجسمانی ریمانڈ منظور کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پورنوگرافی کیس؛ شلپا شیٹھی اورراج کندرا کا شرلین چوپڑا کیخلاف ہرجانے کا مقدمہ - ایکسپریس اردواداکارہ شرلین چوپڑا نے اپریل 2021 میں راج کندرا کے خلاف جنسی زیادتی کی ایف آئی آر درج کروائی تھی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکہ میں چلتی ٹرین میں خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیاگیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) چلتی گاڑی میں خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کی خبریں بھارت سے آیا کرتی تھی جو خواتین کے خلاف جنسی جرائم میں دنیا میں It’s Very Sad Incident And Must Be Discouraged. The Reason Not To stop The Crime May The Fear Of Amunition. The Issuing Firearms must Be Made More Effective And Safe.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نورمقدم قتل کیس:استغاثہ کے گواہ کا بیان قلمبند،ملزم ظاہرکا وکیل بھی مقررنورمقدم قتل کیس میں استغاثہ کے گواہ کا بیان قلمبند کرلیا گیا ہے۔عدالت نے مرکزی ملزم ظاہر جعفر کا وکیل بھی مقررکردیا ہے، پڑھیے adiltanoli99 ی رپورٹ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

گریٹر اقبال پارک کیس: ریمبو اور دیگر ملزمان پر بھتہ مانگنے کا چارج لگا دیا گیالاہور: ڈی آئی جی انوسیٹی گیشن شارق جمال نے کہا ہے کہ گریٹر اقبال پارک کیس میں عائشہ کے ساتھی ریمبو ہر بھتہ مانگنے کا چارج لگا دیا گیا جناب ImranKhanPTI اور معاونِ PMجب تک یہ معاملہ حل نہیں ہوتا ہم بار بار لکھتے رہیں گےقبضہ مافیا صرف چور ڈاکو نہیں بلکہ نچلی سطح پر بیٹھے وہ تمام آفیسر ہیں جوکہ حرامخوری کر رہے ہیں۔ شمیرریزیڈنسی سروے2,3,4سکیم33 کراچی پر قبضے کی درخواست پر کوئی کارروائی نہیں ہو رہی🙏 Asal gashti to bach gai hy پیمرا کو ان دونوں پانچویں پاس اور تھڑد کلاس صحافیوں پر پابندی لگا دینی چاہیے کیونکہ ایک کو انگلش پڑھنی نہیں اتی اور دوسرے کو ٹھیک سے اردو بولنی نہیں اتی ۔۔😂
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاکر بلیک میلنگ کیس: 6 ملزمان کا ضمانت کیلئے عدالت سے رجوعمینارِ پاکستان لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں دست درازی کا نشانہ بننے والی خاتون عائشہ اکرم کو بلیک میل کرنے والے 6 ملزمان نے ضمانت کے لیے سیشن عدالت سے رجوع کر لیا۔ تفصیلات جانیے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

منشیات کیس: اننیا پانڈے کے گھر NCB کا چھاپہبھارت کے انسدادِ منشیات ادارے نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کی جانب سے بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے کے گھر چھاپہ مارا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »