معجزہ! شادی کے 45 سال بعد بیٹے کی پیدائش، بزرگ جوڑا خوشی سے نہال

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

معجزہ! شادی کے 45 سال بعد 70 سالہ خاتون کی گود ہری ہوگئی ARYNewsUrdu

کرہ ارض پر ویسے زندگی معمول کے مطابق چلتی ہے مگر اس دوران کوئی ایسا دلچسپ واقعہ پیش آجاتا ہے، جسے دیکھ یا سُن کر لوگوں کا معجزات پر یقین مزید بڑھ جاتا ہے۔

طبی اور سائنسی ماہرین کے نزدیک کسی بھی خاتون کی ماں بننے کی صلاحیت عام طور پر 45 سال تک ہوتی ہے کیونکہ مقررہ عمر کے بعد کچھ طبی وجوہات اس صلاحیت کو ختم کردیتی ہیں۔ حال ہی میں بھارتی ریاست گجرات کے ضلع کچ میں 70 سالہ خاتون کے ہاں بیٹے کی پیدائش ہوئی ہے۔ بھارتی میڈیاڈاکٹر نریش بھانوشالی نے بتایا کہ جب خاتون پہلی بار ہمارے پاس آئی تھیں تو ہم نے انہیں بتایا کہ اتنی بڑی عمر میں بچے کی پیدائش ناممکن ہے مگر انہوں نے بچے کی پیدائش اور اس کی ضرورت پر زور دیا۔ ڈاکٹرز نے بغیر کسی پیچیدگی کے بچے کی پیدائش کسی معجزہ قرار دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Man

Nice

سبحان اللہ ۔۔۔بے شک اللہ ہر چیز پر قدرت رکھتا ہے۔۔

جاہلو!!معجزہ نبی یا رسول کی صفت ہوتی ہے،اب چونکہ انبیاء اور رُسل کاسلسلہ ختم ہوچکا اسلیئے معجزہ نہیں ہوسکتا،ARY والو تم ایک ہندو سے معجزے کو منسوب کر رہے ہو،نَعوذُباللہ

Masha Allah

According to Science Reproduction after 45 year manopause stage will be start if its true so its really miracle,

اس کو بڑا کون کرے گا😛

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امریکا میں‌ طیارہ حادثے کے بعد بڑا معجزہامریکا میں‌ طیارہ حادثہ، معجزانہ طور پر تمام مسافر اور عملہ محفوظ ARYNewsUrdu A video went viral on social media in China on Thursday, showing wounded Indian soldiers captured by China in last year's Battle of the Gulwan Valley. Indian media will never tell about this. BeingSalmanKhan iamsrk AmitShah narendramodi UN ⬇️⬇️⬇️ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے۔ اللہ اکبر۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جھومتی دلہن شادی کیلئے خود گاڑی چلا کر ہال پہنچ گئی ویڈیو وائرلنئی دہلی  (ویب ڈیسک) شادی کی خوشی تو زیادہ تر دلہن دولہا کو  ہوتی ہی ہے لیکن شاید آپ کے لیے ایسی مثال ڈھونڈنا بھی مشکل ہو کہ دلہن خود گاڑی چلا کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

توجہ ورلڈ کپ پر ہے شادی پر نہیں، راشد خانافغانستان کرکٹ ٹیم کے بولر راشد خان نے کہا ہے کہ توجہ ٹی 20ورلڈ کپ پر ہے شادی پر نہیں۔ تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شادی بیاہ کیلئے بہترین پاکستانی پاپ گیت کونسا؟ جمائما کا سوالکسی نے کہا ’لٹھے دی چادر گائیں‘، کسی نے ’تبدیلی آئی رے‘ گانے کا مشورہ دیا تو کسی نے ’ووٹ کو عزت دو‘ والا گانا چلانے کی فرمائش کر دی۔ اجکل ھرگھرمیں چاھیے شادی ھو یا نہ ھو بس ایک گانا چل رھا ھے تو عمران گو رو عمران رو Jb aaega imran sab ki phategi gaand banega Naya pakistan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شادی کے دوران خواتین نے مل کر ایسا کام کردیا کہ دیکھتے ہی دلہن آپے سے باہرتقریب سے ہی نکال دیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) شادی کا دن دلہا دلہن کا دن ہوتا ہے اور اگر اس روز کوئی اور شخص توجہ کا مرکز بننے کی کوشش کرے تو دولہا دلہن کا غصہ یقینی ہوتا ہے۔ برطانیہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دلہن نے شادی کیلئے مانگی گئی رقم نہ ملنے پر بھائی کا فون سننے سے ہی انکار کردیا تعلق ہی ختم انٹرنیٹ پر نئی بحث چھڑ گئیلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک لڑکی نے اپنے بھائی سے شادی کے لیے 20ہزار پاﺅنڈ کی رقم مانگ لی اور اس کے انکار کرنے پر اس سے تعلق ہی ختم کر لیا۔ اب اس نے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »