ٹک ٹاکر بلیک میلنگ کیس: 6 ملزمان کا ضمانت کیلئے عدالت سے رجوع

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مینارِ پاکستان لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں دست درازی کا نشانہ بننے والی خاتون عائشہ اکرم کو بلیک میل کرنے والے 6 ملزمان نے ضمانت کے لیے سیشن عدالت سے رجوع کر لیا۔ تفصیلات جانیے : DailyJang

مینارِ پاکستان لاہور کے گریٹر اقبال پارک میں ٹک ٹاکر عائشہ اکرم سے دست درازی کے ملزمان کی کیمپ جیل میں آج شناخت پریڈ ہو گی جس کے لیے انتظامات مکمل کر لیئے گئے۔

بلیک میل کرنے کے الزام میں گرفتار ریمبو سمیت جن ملزمان نے ضمانتیں دائر کی ہیں، ان میں محسن علی، محمد بلال، ظفر علی، منصب علی اور محمد حسنین شامل ہیں۔ ملزمان کا مؤقف ہے کہ خاتون نے جھوٹے الزامات عائد کر کے مقدمے میں نامزد کروایا تھا، اب ان سے تفتیش مکمل ہو چکی ہے لہٰذا ان کو مزید حراست میں رکھنے کی ضرورت نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان یونی ورسٹی کے گیٹ کے قریب دھماکا،جانی نقصان کا خدشہکوئٹہ میں بلوچستان یونی ورسٹی کے گیٹ کے نزدیک دھماکے میں کئی افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں، پڑھیےMujeebullah97 کی رپورٹ SamaaTV Mujeebullah97 پچھلے 10 دنوں سے TLP کا پر امن احتجاج لاہور میں جاری ہے پر تمام حرام خور میڈیا ایسے خاموش ہے جیسے ان کا باپ مرگیا ہے لعنت ہو ایسی میڈیا پر جو سچ کے نام پر جھوٹ بیچتے ہیں۔ حکومتی_ناجائزنظربندی_ختم_کرو رضوی_مشن_جاری_رہے_گا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈکپ ویسٹ انڈیز کے 131 رنز کے تعاقب میں پاکستان کا بہترین آغازدبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان نے131 رنز کے تعاقب میں پانچ اوورز کے بعد بغیر کسی وکٹ کے نقصان کے33 رنز بنالیے ہیں۔ ویسٹ انڈیز کی ٹیم نے وارپ اپ میچ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس طارق کا عُمان کا دورہپاک بحریہ کے جہاز پی این ایس طارق نے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرولز کے سلسلے میں سمندر پار تعیناتی میں عُمان کے شہر مسقط کی بندرگاہ سلطان بن قابوس کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کا جمعہ کے روز سرکاری دورے پر لاہور آنے کا امکانAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u لاھور میں سرکاری دورے پر 🤔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی حکومت کا پابندی کے خاتمے کا فیصلہ مؤخرسعودی حکومت کا پابندی کے خاتمے کا فیصلہ مؤخر ARYNewsUrdu Good
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تعلیمی اداروں کے طلبا و فیکلٹی ممبرز کا پاک فوج کے ساتھ ایک دنیونیورسٹی آف بلتستان اور دیگر تعلیمی اداروں کے طلبا و فیکلٹی ممبرز نے پاک فوج کے ساتھ ایک دن گزارا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »