اسلام آباد ميں ڈينگی سے مزید تين افراد انتقال کرگئے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ميں ڈینگی وائرس سے مزید تین افراد انتقال کر گئے جبکہ 141 نئے کیسز رپورٹ ہوئے SamaaTV

Posted: Oct 20, 2021 | Last Updated: 1 hour ago

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ميں ڈینگی وائرس سے مزید تین افراد انتقال کر گئے جبکہ 141 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔پنجاب ميں 24 گھنٹے کے دوران ڈینگی کے 374 کيسز رپورٹ ہوئے جن میں سے صرف لاہور سے 257 کيسز سامنے آئے ہيں۔ صوبے ميں ڈينگی سے متاثرين کی تعداد 7 ہزار 910 ہوگئی۔ لاہور ميں اب تک ڈینگی کے 6 ہزار 667 کیسز سامنے آئے جبکہ پنجاب میں 2 ہزار 139 مقامات سے لاروا تلف کیا گیا۔

خيبرپختونخوا ميں بھی 241 افراد ميں وائرس کی تصديق ہوئی جس کے بعد صوبے ميں مريضوں کی تعداد چار ہزار286 ہوگئی۔ پشاور ميں 111 مريض سامنے آئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ڈینگی کے حملے۔۔اسلام آباد میں مزید 3 مریض جاں بحقکورونا کے وار تھم کیا ہوئے کہ اسلام آباد میں ڈینگی تیز ہو گیا، اموات اور کیسز میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے، دارالحکومت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ویڈیو: آزاد کشمیر کے بالائی علاقوں ميں بارش اور برفباریمظفر آباد سميت آزاد کشمير کے بالائی علاقوں ميں بارش اور برفباری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری رہا، شديد برفباری کے باعث مختلف سياحتی مقامات رتی گلی، شونٹھر، چٹاکٹھا اور پتلیاں بند ہوگئے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

ویڈیو: اسلام آباد، لاہور میں توپوں کی سلامیجشن عید میلاد النبی کے سلسلے ميں وفاقی دارالحکومت اسلام آباد ميں 31 اور لاہور ميں 21 توپوں کی سلامی سے دن کا آغاز ہوا۔ پاک فوج کے چاق وچوبند دستوں نے اللہ کی کبريائی کے نعرے بلند کيے SamaaTV EidMiladunNabi قدم قدم پر برکتیں نفس نفس پر رحمتیں جہاں جہاں سے وہ شفیع عاصیاں گزر گیا جہاں نہی پڑی نظر وہاں ہے رات آج تک وہاں وہاں سحر ہوئ جہاں جہاں سے گزر گیا جشن عیدمیلادالنبی مبارک
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پیغمبرِ اسلام کی ولادت: ’پورا مہینہ ہی جشن کا مہینہ ہے‘ - BBC News اردوسجاوٹیں اور روشنیاں، مٹھائیاں اور مشہور کھانے، حمد اور پیغمبرِ اسلام کو یاد کرنے کے سیشن، جھنڈے اور موم بتیوں کے جلوس۔۔۔ مراکش سے لے کر مشرق تک عرب شہروں اور دیہاتوں میں لوگ ہر سال پیغمبرِ اسلام کا یوم ولادت مختلف طریقوں سے مناتے ہیں۔ Moon in sky&lights arrangement by NUST Masjid Islamabad Pakistan RabiUlAwwal Learn from&RealLeader for humans guider help poor,education,peace& WomenRights ProphetMuhammadSAW EidMiladunNabiMubarak EidMiladunNabi عشرہِ_رحمت_العالمینﷺ ربيع_الأول ورَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا۔ جشن مناءو پر سنت کے مطابق صحابہ کی طرح
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اسلام آباد : ڈینگی کے حملے جاریوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی وائرس کے حملے تاحال جاری ہیں۔ محکمہ صحت کے جاری کردہ نئے اعداد و شمار کے مطابق اسلام آباد میں متاثرہ مریضوں کی تعداد
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈینگی کا اسلام آباد میں بھرپور حملہ کتنی اموات ہوئیں۔۔جانئےڈینگی نے اسلام آباد میں پنجے گاڑھ لئے، وفاقی دارالحکومت میں ڈینگی سے اموات میں اضافہ ، موذی بیماری کےباعث 9 افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ Where our govt ..
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »