وزیراعظم 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم عمران خان 23 اکتوبر کو 3 روزہ دورے پر سعودی عرب جائیں گے، پڑھیے Abbasshabbir72 کی رپورٹ SamaaTV

Posted: Oct 20, 2021 | Last Updated: 2 hours agoوزیراعظم کے 3 روزہ دورہ سعودی عرب کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ دورے کے دوران وزیراعظم گرین انیشی ایٹو کانفرنس میں شرکت کریں گے۔

مذکورہ کانفرنس سعودی دارالحکومت ریاض میں 25 اکتوبر کو منعقد ہوگی۔ وزیراعظم عمران خان کو سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کانفرنس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ ولی عہد کی طرف سے دورے کی دعوت سعودی سفیر نے وزیراعظم کو پہنچائی تھی۔ دورے کے دوران وزیراعظم عمران خان سعودی قیادت سے بھی ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم 23 اکتوبر کو بذریعہ خصوصی طیارہ اسلام آباد سے مدینہ منورہ جائیں گے۔

واضح رہے کہ اس سے قبل وزیراعظم عمران خان نے مئی میں ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی دعوت پر سعودی عرب کا دورہ کیا تھا۔ مڈل ایسٹ گرین انیشی اٹیو سربراہ کانفرنس 25 اکتوبر کو ریاض میں منعقد ہوگی۔ کانفرنس میں ماحولیاتی امور اور اقدامات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ سعودی عرب اجتماعی اقدامات کے ذریعہ ریجن میں ماحولیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے کام کر رہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Abbasshabbir72 Is nahsie per lanat neyazi lotaaaaa

Abbasshabbir72 یا اللّٰہ اس کا جہاز تباہ کر دے اس کی ہڈیاں بھی نہ ملیں جتنا ظلم اس نے لاہور میں کیا ہے

Abbasshabbir72 بہاگ بہاگ کہاں تک بہاگ سکے گا

Abbasshabbir72 ایک گھڑی اور لائے گا اور بیچ کر ملک کو بحران سے نکالے گا

Abbasshabbir72

Abbasshabbir72 Allah ka naam hy flight khelwa du

Abbasshabbir72 Wo gharee beche kia dosree gift laine h

Abbasshabbir72 یہ معاہدہ ہر مسلمان كو ضرور پڑھنا چائیے اور پڑھ کر اپنے آپ سے پوچھنا چاہیےکیا اس معاہدہ کو پورا نہیں ہونا چاہیے؟؟ اس معاہدہ کو پورا نہ کرنے والےاور حافظ سعد حسین رضوی کو ہی گرفتار کر لینے والے کیا بددیانت نہیں ہیں؟؟ اگر بددیانت ہیں تو لبیک_کاپرامن_دھرنا جاری ہے اُس کاساتھ

Abbasshabbir72 Logo k liye flights khulwain too baat ho

Abbasshabbir72 Phir to pka Pakistan India se har gya ha

Abbasshabbir72 Mangny?

Abbasshabbir72 KhanMobeena خوش ہو جاو اور ویلکم کی تیاری کرو ☺😜

Abbasshabbir72 میں نے اپنے ٹویٹ ریٹویٹ کرنے والوں کو فالو کرنے کا سلسلہ شروع کیا ہوا ہے اور اس میں کوئی پابندی نہیں کے آپ بھی مجھے فالو کریں۔ اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کرنے والے 'تحریک انصاف' کے تمام لوگوں کو فالو کیا جائے گا، اور آپ بھی فالو کریں یہ کوئی پابندی نہیں، یہ اپکی مرضی پر ہے۔ HaniaBatool9

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یو اے ای: پہلا روزہ اور عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے بتادیایو اے ای: پہلا روزہ اور عید الفطر کب ہوگی؟ ماہر فلکیات نے بتادیا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu UAE
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فیٹف کا تین روزہ اجلاس پیرس میں جاریانسدادِ منی لانڈرنگ کے عالمی ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کا تین روزہ اجلاس 19 تا 21اکتوبر پیرس میں جاری رہے گا جس میں پاکستان کا نام گرے لسٹ میں رکھنے یا نکالنے کا فیصلہ کیا جائے گا، پڑھیے shakeeeel1 کی رپورٹ SamaaTV shakeeeel1 جناب ImranKhanPTI اور معاونِ PMجب تک یہ معاملہ حل نہیں ہوتا ہم بار بار لکھتے رہیں گےقبضہ مافیا صرف چور ڈاکو نہیں بلکہ نچلی سطح پر بیٹھے وہ تمام آفیسر ہیں جوکہ حرامخوری کر رہے ہیں۔ شمیرریزیڈنسی سروے2,3,4سکیم33 کراچی پر قبضے کی درخواست پر کوئی کارروائی نہیں ہو رہی🙏
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب کے کاروباری مراکز میں سیگریٹ نوشی پر پابندی کا مطالبہسعودی عرب میں انسداد تمباکو نوشی کی قومی کمیٹی نے مملکت میں کام کرنے والے تمام چیمبرز یونین اور کاروباری مراکز کو ہدایت کی ہے کہ وہ بند اور کھلے تجارتی مراکز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی پر اجلاس حکومت کا کھانے پینےکی اشیا کی قیمتوں پر ٹیکس کم کرنےکا فیصلہحکومت نےکھانے پینےکی اشیا کی قیمتوں پر ٹیکس کم کرنےکا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں۔ذرائع
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا اشیائے خورونوش کی قیمتوں پر ٹیکسز کم کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردومصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں، وزیراعظم Plz forgive the nation .. Every step is historical, sugar, Aata, Oil, dollar,cooking oil, unemployment,
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا اشیائے خوردونوش کی قیمتوں پر ٹیکس کم کرنے کا فیصلہ - ایکسپریس اردومصنوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف سخت اقدامات کیے جائیں، وزیراعظم ٹیکس کم کرنے کی بجائے ذخیرہ اندوزوں مافیاز کو پھانسیاں دینی شروع کر کے تمام فیکڑیز کارخانے سرکاری تحویل میں لے لیئے جائیں تو مہنگائی ختم ہو جائے گی 😂😂😂😂 یعنی 300 روپے بڑھا کر 25 روپے کم کیا جائے گا ان شاء الله وہ ھم کرنے جا رہیے ہیں لعنتی شخص۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »