جام کمال وزیرِ اعلیٰ رہیں گے یا نہیں، فیصلہ کچھ دیر بعد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جام کمال وزیرِ اعلیٰ بلوچستان رہیں گے یا جائیں گے؟ اس بات کا فیصلہ کچھ دیر بعد ہو گا۔ تفصیلات جانیے : DailyJang

بلوچستان عوامی پارٹی کے قائم مقام صدر ظہور بلیدی کی جانب سے 40 سے زائد اراکین کی حمایت حاصل ہونے کا دعویٰ بھی سامنے آیا ہے۔ظہور بلیدی کا کہنا ہے کہ حکومتی کیمپ کے کچھ ایم پی ایز آج ہماری حمایت کر رہے ہیں۔بلوچستان حکومت میں سیاسی کشمکش جاری

ہے، جس کے تحت موجودہ وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان اپنی پارٹی بلوچستان عوامی پارٹی کی صدارت سے مستعفی ہو گئے، جس کے بعد پارٹی رہنماؤں کو نئے صدر کی تلاش ہے۔لیاقت شاہوانی کا کہنا ہے کہ ارکان کی اکثریت ہمارے ساتھ ہے، یہ اکثریت ثابت ہو جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد بلوچستان اسمبلی کا اجلاس طلب11:35 PM, 18 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس 20 اکتوبر کی شام 4 بجے طلب کر لیا گیا اور اجلاس کی کارروائی کا ایجنڈا جاری کر دیا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد، ناراض ارکان کی اسلم رئیسانی سے ملاقاتوزیراعلیٰ بلوچستان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر ناراض ارکان نے اپنی کوششیں تیز کردی ہیں۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی یا ناکام؟وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگی یا ناکام؟ تفصیلات جانیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کیخلاف تحریکِ عدم اعتماد آج پیش کی جائے گیکوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں آج وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد پیش کی جائے گی، Ye to gya phr bary dako niazi ke bari ay g
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد آج پیشوزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کیخلاف تحریک عدم اعتماد آج پیش CMBalochistan JamKamalKhan BalochistanAssembly Balochistan NoConfidenceMotion GovtofPakistan dpr_gob jam_kamal ImranKhanPTI fawadchaudhry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جام کمال وزیراعلیٰ رہیں گے یا نہیں، تحریک عدم اعتماد آج پیش کی جائے گی - ایکسپریس اردوجام کمال نے اکثریت کا اعتماد کھو دیا وہ اب وزیر اعلیٰ نہیں رہے، ملک سکندر اپوزیشن لیڈر جام رہے نہ رہے ساقی رہے باقی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »