تعلیمی اداروں کے طلبا و فیکلٹی ممبرز کا پاک فوج کے ساتھ ایک دن

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تعلیمی اداروں کے طلبا و فیکلٹی ممبرز کا پاک فوج کے ساتھ ایک دن ISPR PakArmy University Students OfficialDGISPR MoIB_Official GovtofPakistan

یونیورسٹی آف بلتستان اور دیگر تعلیمی اداروں کے طلبا و فیکلٹی ممبرز نے پاک فوج کے ساتھ ایک دن گزارا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق یونیورسٹی آف بلتستان اور دیگر تعلیمی اداروں کے طلباء و فیکلٹی ممبرز نے فیلڈ فائرنگ رینج، ضلع گانچھے اوراسکردو میں فوج کے ساتھ ایک دن گزارا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق طلباء و فیکلٹی ممبرز نے فائر پاور کا مظاہرہ دیکھا جبکہ اس موقع پر سمال آرمز کے ساتھ خود بھی فائرنگ کا تجربہ حاصل کیا۔پاک فوج کے ترجمان کے مطابق طلباء و فیکلٹی ممبرز نے فوج کے زیر استعمال مختلف ہتھیاراور آلات بھی دیکھے .

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک فوج میں 6 اکتوبر کے فیصلوں پر عملدرآمد کا آغازمطلب؟
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

روس: داغستان کے گاؤں کے تمام افراد تنی رسی پر چلنے کے ماہرJung JusticeForDHACityAlloties
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ نے بھارتی بحریہ کے عزائم سمندر برد کردیےپاک بحریہ نے بھارتی بحریہ کے عزائم سمندر برد کردیے مزید پڑھیں : ARYNews ISPR Pakistan Navy Zindbaad🌹💚💓💯 Pakistan Navy k liye💓💚arz krti hu k 'Tere gumano pe b guman ik havi hoga..., Jan le ae dushmn jb ham se samna hoga' InshaAllah💯 Mashallah Our Proud Pak Navy Zindabad🇵🇰❤
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ نے بھارتی بحریہ کے عزائم سمندر برد کردیےپاک بحریہ نے بھارتی بحریہ کے عزائم سمندر برد کردیے ARYNewsUrdu افواج پاکستان زندہ باد ملک پاکستان پائندہ باد NawazSharifMNS MaryamNSharif We are muslim our identity is fearless nation
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک ویسٹ انڈیز میچ کے دوران بھارتی ٹیم کی اسٹیڈیم آمد، سوشل میڈیا پر دلچسپ تبصرےانڈین ٹیم نے گراؤنڈ میں بابر اعظم کو بیٹنگ کرتے اور ففٹی مکمل کرتے دیکھا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس طارق کا عُمان کا دورہپاک بحریہ کے جہاز پی این ایس طارق نے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پٹرولز کے سلسلے میں سمندر پار تعیناتی میں عُمان کے شہر مسقط کی بندرگاہ سلطان بن قابوس کا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »