وزیر اعظم عمران خان کا جمعہ کے روز سرکاری دورے پر لاہور آنے کا امکان

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر اعظم عمران خان کا جمعہ کے روز سرکاری دورے پر لاہور آنے کا امکان

اسلام آباد: وزیراعظم کا جمعہ کے روز لاہور آنے کا امکان ہے، عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ملاقات کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان کا جمعہ کے روز دورہ لاہور کا امکان، وزیر اعلی صوبے کے انتظامی امور پر بریف کریں گے۔ وزیر اعظم سے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور بھی ملاقات کریں گے۔ گورنر پنجاب دورہ یورپ اور جی ایس پی پلس کے معاملے پر وزیر اعظم کو رپورٹ پیش کریں گے۔ وزیر اعظم عمران خان نئے بلدیاتی نظام کے حوالے سے اجلاس کی بھی صدارت کریں گے۔ وزیر اعظم کو بلدیاتی اداروں کو فعال کرنے کے بعد آئندہ اقدامات پر بریفنگ دی جائے گی۔

وزیر اعظم لاہور کے ضمنی الیکشن کے حوالے سے پارٹی رہنماوں سے مشاورت بھی کریں گے۔ وزیراعظم صحت کارڈ کے حوالے سے بھی اجلاس کریں گے اور اہم وزرا سے ملاقات بھی کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

لاھور میں سرکاری دورے پر 🤔

Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف کا این سی او سی کا دورہوزیر اعظم عمران خان اور آرمی چیف کا این سی او سی کا دورہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کا دورہ لاہور متوقعاسلام آباد: وزیراعظم کا جمعہ کے روز لاہور آنے کا امکان ہے. عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار ملاقات کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان کا جمعہ کے روز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم کی ہدایت پر گورنر ہاؤس سندھ میں عوام کے لیے لنگر عام کا اہتماموزیر اعظم کی ہدایت پر گورنر ہاؤس سندھ میں عوام کے لیے لنگر عام کا اہتمام ARYNewsUrdu Pori awam ko bhekari bna dia ha aek bhekari na 😂😭 Lanti media ttc 👏👏👏
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شوکت ترین کو وزیر اعظم کا مشیر مقرر کر دیا گیا نوٹیفکیشن جار یاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) چھ ماہ تک پاکستان کے وزیر خزانہ رہنے والے شوکت ترین کو وزیر اعظم کا مشیر مقرر کر دیا گیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20ورلڈ کپ:بھارتی وزیر کا پاک بھارت میچ منسوخ کرنے کا مطالبہPakistan India ki tarah ni ha minister saab ham ghar ayy dogi ki bi izaat krty ha team tu phir b insaano ki ho gi😁 Phaly hi dar gy India waly abhi to game bhi sahi sheroo nhai hoi hai L P C 🖕🏻😑
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان اورآرمی چیف کا این سی اوسی کا دورہ - ایکسپریس اردواسٹیک ہولڈرز لازمی ویکسینیشن مہم اور ضروری این پی آئی کے نفاذ کے لیے زیادہ کوششیں کریں، وزیراعظم There is something wrong what the body language is showing . Settle down the matter quickly as a wish of the people . Gadar hukmaran imran khan کس نے کس کی لی ذرا یہ بھی بتا دیں۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »