چنیوٹ میں جشن عید میلا دالنبیﷺکے موقع پر 63 من وزنی کیک تیار

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

چنیوٹ: چنیوٹ میں وادی عزیز شریف دربار پر جشن عید میلادالنبی ﷺ کے موقع پر 63 من وزنی کیک تیار کر لیا گیا۔ چنیوٹ دریائے چناب کے کنارے واقع وادی عزیز شریف دربار پر جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر 63 م

ن وزنی کیک تیار کر لیا گیا، کیک کو 25 کاریگروں نے 5 دنوں میں تیار کیا۔ کیک کو اعلیٰ کوالٹی کی فریش کریم اور دیسی گھی سے تیار کیا گیا ہے۔

کیک میں 29 ہزار انڈے،5 من چینی،5 من روح افزا،20 من اعلیٰ کوالٹی کی فریش کریم، 3 من دیسی گھی اور 3 من چاکلیٹ،10 من کریم، جام 2 من، میدہ 400 کلو،خشک میوہ جات میں3 من پستہ، 3 من بادام ،دودھ 80 کلو شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966536211005 Thank u

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چنیوٹ میں جشن عید میلا دالنبیﷺکے موقع پر 63 من وزنی کیک تیار
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں آج جشن عید میلا دالنبی ﷺ مذہبی جوش وجذبے سے منایا جارہا ہےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں جشن عید میلادالنبی ﷺ آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔  نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیﷺ کے جشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جشن عید میلاد النبی ؐ کا آغاز خصوصی دعائوں اوروفاقی دارالحکومت میں 31 صوبائی میں 21 21 توپوں کی سلامی سے ہواجشن عید میلاد النبی ؐ کا آغاز خصوصی دعائوں اوروفاقی دارالحکومت میں 31 ، صوبائی میں 21، 21 توپوں کی سلامی سے ہوا Pakistan 12Rabiulawwal1443H eidmiladunnabiﷺ Celebrations EidMiladunNabiMubarak GovtofPakistan MoIB_Official ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وفاقی دارالحکومت میں عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر 31توپوں کی سلامیوفاقی دارالحکومت میں عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر 31توپوں کی سلامی EidMiladunNabiMubarak وماارسلنك_الارحمة_للعالمين صلى_الله_عليه_وآله_وسلم عید_میلاد_النبی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

طالبان کا افغانستان میں عید میلاد النبیﷺ پر عام تعطیل کا اعلان - ایکسپریس اردو12 ربیع الاول کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن وزارت محنت اور سماجی امور نے جاری کردیا Good working
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عید میلادالنبیﷺ منانے کی خوشی میں 100 من کھیر کی تیاری!!عید میلادالنبیﷺ منانے کی خوشی میں 100 من کھیر کی تیاری!!
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »