ٹی 20ورلڈ کپ:بھارتی وزیر کا پاک بھارت میچ منسوخ کرنے کا مطالبہ

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نئی دہلی:24اکتوبر کو پاکستان اور بھارت کے مابین تگڑا مقابلہ ہونے جارہا ہے مگر بھارتیوں نے میچ کے آغاز سے قبل ہی اپنی انتہا پسندی کی عادت کا مظاہرہ کرنا شروع کردیا ہے،اسی سلسلے میں بھارتی وزیر نے پاکس

تان کے ساتھ ٹی 20ورلڈ کپ میں میچ منسوخ کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔رپورٹس کے مطابق یونین منسٹر گری راج سنگھ نے ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوران پاک بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان طے میچ کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان سرد تعلقات کی بنیاد بنا کر میچ منسوخ کیا جائے۔

رپورٹس کے مطابق میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے گری راج سنگھ کا کہنا تھا کہ آنے والے دنوں میں ٹی 20 ورلڈ کپ کے دوران ہونے والے پاک بھارت میچ کو کسی اور سوچ اور نظر سے دیکھنے کی ضرورت ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

L P C 🖕🏻😑

Phaly hi dar gy India waly abhi to game bhi sahi sheroo nhai hoi hai

Pakistan India ki tarah ni ha minister saab ham ghar ayy dogi ki bi izaat krty ha team tu phir b insaano ki ho gi😁

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ: عمان کا پاپوا نيوگنی کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ کے پہلے میچ میں عمان نے پاپوا نيوگنی کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ: عمان کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہٹی 20 ورلڈ کپ: عمان کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میلہ آج سجے گاٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے گروپ اسٹیج کے مقابلوں کا آج سے آغاز ہو گا۔گروپ اسٹیج کے مقابلوں میں سری لنکا، بنگلہ دیش سمیت آٹھ ٹیمیں آمنے سامنے ہیں ۔ میگا ایونٹ میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ قومی ٹیم آج دبئی میں اپنی تیاریوں کا آغاز کرے گیدبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ٹی ٹوینٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستانی ٹیم کی دبئی میں تیاریوں کا آغاز آج سے ہونے جارہاہے ۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی اکیڈمی گراونڈ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے گروپ اسٹیج کے مقابلوں کا آج سے آغاز ہو گاآئی سی سی منینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ آج سے شروع ہوگا۔16ملکوں کی ٹیموں کے درمیان 45 میچز کھیلیں جائیں گے یو اے ای اور عمان ایونٹ کی  میزبانی کر رہے ہیں۔ ٹی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ کا آج سے کوالیفائنگ راؤنڈ شروع، شاہینوں کے کوویڈ ٹیسٹ منفی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »