ٹی 20 ورلڈ کپ: عمان کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹی 20 ورلڈ کپ: عمان کا ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ ARYNewsUrdu

انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میلہ آج سے سج رہا ہے، ایونٹ کے پہلے میچ میں عمان نے ٹاس جیت پر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

آئی سی سی کے تحت منعقدہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میلہ آج سے عمان اور متحدہ عرب امارات میں سج گیا ہے، ایونٹ کے پہلے روز عمان اور پاپوا نیو گنی ایکشن میں نظر آئیں گے جب کہ دوسرا مقابلہ بنگلادیش اور اسکاٹ لینڈ کے درمیان ہوگا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کے رنگا رنگ میلے سے متعلق قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھی ٹوئٹ کیا اور کہا کہ ’ایکشن سے بھرپور کرکٹ شروع ہوگئی‘۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا آغاز ہوگیا۔ پہلے میچ میں عمان کا پاپوا نیو گینی کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹی 20 ورلڈ کپ: عمان کا پاپوا نيوگنی کیخلاف فیلڈنگ کا فیصلہورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ کے پہلے میچ میں عمان نے پاپوا نيوگنی کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: Dailyjang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی 20 ورلڈ کپ کا آج سے کوالیفائنگ راؤنڈ شروع، شاہینوں کے کوویڈ ٹیسٹ منفی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے گروپ اسٹیج کے مقابلوں کا آج سے آغاز ہو گاآئی سی سی منینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ آج سے شروع ہوگا۔16ملکوں کی ٹیموں کے درمیان 45 میچز کھیلیں جائیں گے یو اے ای اور عمان ایونٹ کی  میزبانی کر رہے ہیں۔ ٹی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حکومت کا ہدف غربت نہیں غریب کا خاتمہ ہے ترجمان پی ڈی ایماسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ( پی ڈی ایم ) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے کہا کہ حکومت کا ہدف غربت نہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاک بھارت ٹی ٹوئنٹی کا بڑا معرکہثانیہ مرزا کا انوکھا فیصلہ12:08 PM, 17 Oct, 2021, انٹرٹینمینٹ,   پاکستان کرکٹ ٹیم کے  مایہ ناز آل راؤنڈر  شعیب ملک  کی اہلیہ اور بھارت کی مشہور ٹینس پلئیر
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ساتواں آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ2021 ءٹی20 ورلڈ کپ کو ابتدائی طور پر بھارت میں منعقد کیا جانا تھا تاہم کورونا وائرس کے باعث اسے متحدہ عرب امارات اور عمان منتقل کردیا گیا T20WorldCup PCB RamizRaja iramizraja TheRealPCBMedia MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »