پاکستان کرکٹ کا مستقبل روشن ہے، آسٹریلین کمینٹیٹر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کرکٹ کا مستقبل روشن ہے، آسٹریلین کمینٹیٹر ARYNewsUrdu

آسٹریلوی کمنٹیٹر مائیک ہیزمین نے پاکستان کرکٹ کو روشن مستقبل اور محفوظ ملک قرار دے دیا۔

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ میں کمنٹری کے فرائض انجام دینے والے آسٹریلوی کمنٹیٹر مائیک ہیزمین نے گزشتہ چار ہفتے پاکستان میں گزارے اور پاکستان کرکٹ کے مستقبل کو تابناک قرار دیا۔ انہوں نے یہ پیغام ٹوئٹر اکاؤنٹ کے ذریعے دیا، مائیک ہیزمین نے دوبارہ پاکستان آنے کی خواہش ظاہر کرتے ہوئے پاکستان کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کیا۔

خیال رہے کہ نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا فائنل خیبرپختونخوا اور سینٹرل پنجاب کے درمیان کھیلا گیا تھا جس میں جیت خیبرپختونخوا کی ہوئی۔ The last 4 weeks were a lot of fun! It was a wonderful exhibition that clearly shows the future of Pakistan cricket is robust and exciting. A big thanks must go to the

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق کپتان راہول ڈریوڈ بھارتی کرکٹ ٹیم کا کوچ بنانے کا فیصلہسابق کپتان راہول ڈریوڈ بھارتی کرکٹ ٹیم کا کوچ بنانے کا فیصلہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایشیا کپ کرکٹ، اگلے دو ایڈیشنز کی میزبانی سری لنکا اور پاکستان کے سپردایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے ایشیا کپ کرکٹ کے اگلے 2 ایڈیشنز کی میزبانی سری لنکا اور پاکستان کے سپرد کرنے کی توثیق کردی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چھوٹی کرکٹ کی بڑی جنگ کا آج سے آغاز11:57 PM, 16 Oct, 2021, متفرق خبریں, کھیل, دبئی : آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ آج سے شروع ہو رہا ہے ۔ ایونٹ 17 اکتوبر تا 14 نومبر امارات اور عمان میں ضلع اوكاڑہ تحصیل (دیپالپور) دیپالپور میں سر عام کرپشن چل رہی ہے (ٹویوٹا ہائی.ایس) کے اسٹینڈ پر گورنمنٹ کی یومیہ پرچی40 روپے ہے اور وہاں 200+250 روپے وصول.کی جارہی ہے سے وہاں کا جو ملازم (محمد ناصر) جو کہ ایک کرپٹ آدمی ہے اس کو چیک کریں اور (چینچ) کیا جائے آپ سے گزارش ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دورہ منسوخی پر افسردہ پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے سب سے بڑی خوشخبری پاکستان کو پورے ٹورنامنٹ کی میزبانی مل گئیکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے دورے منسوخ ہونے پر افسردہ پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے بڑی خوشخبری آ گئی ہے ، پاکستان کو ایشیا کپ 2023 کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

2023میں غیر ملکی ٹیمیں اکٹھی ہو کر پاکستان آئیں گیاہم ترین کرکٹ ٹورنامنٹ کی میزبانی مل گئیدبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی کرکٹ مداحوں کے لیے اچھی خبر سامنے آگئی ، 2023میں ہونے والے ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان کرے گا ۔ میڈ یا رپورٹ کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی کی چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کو آئی پی ایل کا فائنل دیکھنے کی دعوتلیکن انہوں نے کیا جواب دیا ؟ بڑی خبرلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے انڈین پریمیئر لیگ کا فائنل دیکھنے کی دعوت قبول کرنے سے معذرت کرلی ۔ نجی ٹی وی جیونیوز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »