امریکہ میں چلتی ٹرین میں خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا دیاگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) چلتی گاڑی میں خواتین کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کی خبریں بھارت سے آیا کرتی تھی جو خواتین کے خلاف جنسی جرائم میں دنیا میں

سرفہرست ہے، تاہم اب چلتی ٹرین میں دوسرے مسافروں کے سامنے ایک خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنائے جانے کی خبر ایک ایسے ملک سے آ گئی ہے جس کی خواتین کے حقوق کے کارکن خواتین کے تحفظ کے حوالے سے مثالیں دیا کرتے ہیں۔ یہ ملک کوئی اور نہیں بلکہ امریکہ ہے جس کے شہر فلاڈلفیا میں ایک خاتون کے ساتھ یہ بہیمانہ سلوک کیا گیا ہے۔ڈان ڈاٹ کام کے مطابق امریکی ریاست پنسلوانیا کے اپرڈربی پولیس ڈیپارٹمنٹ کے سپرنٹنڈنٹ ٹموتھی برنارڈ نے بتایا ہے کہ انہیں رات 10بجے کے قریب ایک کال موصول ہوئی اور انہیں 69ویں سٹریٹ...

رپورٹ کے مطابق ٹرین ٹرمینل پر رکی تو پولیس آفیسرز کال میں بتائی گئی بوگی میں داخل ہوئے جہاں متاثرہ خاتون اور ملزم دونوں موجود تھے۔ پولیس نے ملزم کو حراست میں لے لیا اور خاتون کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ ٹموتھی برنارڈ کا کہنا ہے کہ ”متاثرہ خاتون نے ہمیں بہت سی معلومات دی ہیں۔ وہ حملہ آور کو نہیں جانتی تھی۔ بوگی میں لگے سکیورٹی کیمرے نے یہ تمام واردات ریکارڈ کی، جس کی فوٹیج بھی ہم نے حاصل کر لی ہے۔ اس فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزم جب خاتون پر حملہ کرتا ہے تو وہاں بہت سے لوگ موجود ہوتے ہیں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

It’s Very Sad Incident And Must Be Discouraged. The Reason Not To stop The Crime May The Fear Of Amunition. The Issuing Firearms must Be Made More Effective And Safe.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شجاع آباد: اوباش نے کھیتوں میں کام کرنیوالی خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالاأستغفر اللهْ أستغفر اللهْ أستغفر اللهْ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چلتی ٹرین میں خاتون سے زیادتی۔۔۔ وہاں موجود افراد کیا کرتے رہے؟امریکا میں ایک شخص نے چلتی ٹرین میں درجنوں مسافروں کے سامنے خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر مزید 20 افراد کو نِگل گئیThe fourth wave of Corona in Pakistan killed 20 more people ایڈمن گدھا ہے Hahahahahahah admin g Guzra krein
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پہلا اپ سیٹ، بنگلا دیش کو اسکاٹ لینڈ کے ہاتھوں شکستہدف کے تعاقب میں بنگلا دیش کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 134 رنز ہی بناسکی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی میں 13سالہ لڑکی کو ونی کرنے کی کوشش ناکام، 3 بھائی گرفتار - ایکسپریس اردوتینوں بھائیوں نے ساتھیوں کے ساتھ ملکر بہن کو ونی کے لئے اغواء کیا اور ماں پر بھی تشدد کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کے بیٹے کو خصوصی سیل میں منتقل کردیا گیا کیونکہ ۔ ۔ ۔ممبئی (ویب ڈیسک)  بالی ووڈ کنگ کہلائے جانیوالے شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو سیکیورٹی وجوہات کی بنا پر خصوصی بیرک میں منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »