سپریم کورٹ میں خورشید شاہ کی ضمانت منظور ہو گئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ میں خورشید شاہ کی ضمانت منظور ہو گئی ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق عدالت نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں ایک کروڑ کے مچلکوں کے عوض خورشید شاہ کی ضمانت منظور کر لی۔

سندھ ہائی کورٹ نے جولائی میں پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی درخواست ضمانت مسترد کر دی تھی، جسے انھوں نے سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا تھا۔ عدالت نے نیب کی استدعا پر پی پی رہنما کا نام ای سی ایل میں رکھنے کا حکم بھی دیا، عدالت نے کہا خورشید شاہ کو ملک سے باہر جانا ہو تو اس کے لیے وہ احتساب عدالت سے رجوع کر سکتے ہیں۔عدالت نے ریمارکس دیے کہ گرفتاری کے 2 سال بعد بھی نیب الزامات ثابت نہ کر سکا، کیا نیب کے پاس یہی واحد ثبوت ہے کہ خورشید شاہ چالیس بار بیرون ملک گئے؟

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سینئر پی پی پی رہنما خورشید شاہ کی ضمانت پر ان کو مبارک باد حکومت نے نیب کے ساتھ مل کر خورشید شاہ کو دوسال قید میں رکھ کر سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

NAB prosecution team should be held accountable. Are these prosecutors playing from both sides? Salary from NAB and bonuses from influential accused!

Sb harami Bach jayen ge only poor on Supreme Court radar. Lanat aisay insaf per Thoooo

🤣🤣🤣🤣🤣

میٹر ریڈر سالا

سپریم کورٹ نے بھی شراب کو شہد کرنے کی ٹھان لی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ نے خورشید شاہ کو رہا کرنے کا حکم دیدیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سپریم کورٹ نے پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما خورشید شاہ کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم جاری کر دیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا لوکل گورنمنٹ کی بحالی میں تاخیرپرتحقیقات کا فیصلہسپریم کورٹ نے پنجاب میں بلدیاتی اداروں کی بحالی میں تاخیر پر تحقیقات کرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے پنجاب حکومت سے جواب طلب کرتے ہوئے سماعت دو ہفتوں کے لیے ملتوی کر دی، پڑھیے zuliqbal007 کی رپورٹ SamaaTV zuliqbal007 Haha.wat a joke..Chaal samaj q nahe athe Asal bath TAPPA LAGANA H SC NY. TU SC CASE MUNTAKIL KAR K GOV KO FAVOUR DAIGE. YEH KEH K CHOTY MOTY KO DANT KAR CASE KHATTAM. ASAL M LHC ko faislay sy out krna h unko dar h kahe wo suspension time na day suspend membaran ko 2.5 saal ka
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا بلدیاتی حکومتوں کی بحالی میں تاخیر پر تحقیقات کرانے کا فیصلہ - ایکسپریس اردولاہور ہائیکورٹ میں پنجاب حکومت اور سرکاری حکام کے جمع کرائے گئے تحریری جوابات طلب
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مسلح افواج کو رسک الاؤنس دینے سے متعلق کیس سپریم کورٹ بینچ کو ارسال - ایکسپریس اردوایڈیشنل اٹارنی جنرل کی عدالت سے کیس پر لارجر بینچ تشکیل دینے کی استدعا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرپٹو کرنسی کی قانونی حیثیت کا جائزہ لینے کے لیے سندھ ہائی کورٹ نے بڑا حکم دے دیاکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن )سندھ ہائی کورٹ نے کرپٹو کرنسی کی قانونی حیثیت کا جائزہ لینے کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی جس میں اسٹیٹ بینک، سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں خورشید شاہ کی ضمانت منظورسپریم کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما خورشید شاہ کی آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ضمانت منظور کرلی۔ تفصیلات جانیے DailyJang Heheehhe
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »