آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں خورشید شاہ کی ضمانت منظور

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سینئر رہنما خورشید شاہ کی آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ضمانت منظور کرلی۔ تفصیلات جانیے DailyJang

سپریم کورٹ نے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و قومی اسمبلی میں سابق اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کی آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں ضمانت منظور کرلی۔جسٹس عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت کے دوران کہا کہ نیب تحقیقات کرے لیکن خور شید شاہ کو جیل میں مستقل نہ رکھا جائے۔

دورانِ سماعت نیب نے استدعا کی خورشید شاہ کا نام ای سی ایل میں رکھا جائے جس پر عدالت نے ان کا نام ای سی ایل میں رکھنے کا حکم دیا ہے۔خیال رہے کہ سندھ ہائیکورٹ نے پی پی رہنما خورشید شاہ کی ضمانت کو مسترد کیا تھا جسے انہوں نے سپریم کورٹ میں چیلنج کیا تھا۔ یاد رہے کہ قومی احتساب بیورو نے قومی اسمبلی کے سابق قائد حزب اختلاف اور پی پی پی رہنما خورشید شاہ کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں 18 ستمبر 2019 کو اسلام آباد میں گرفتار کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Heheehhe

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شمالی بھارت میں طوفانی بارشوں سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے کم از کم 24 افراد ہلاک ایک درجن سے زائد لاپتہشمالی بھارت میں طوفانی بارشوں سے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے کم از کم 24 افراد ہلاک ،ایک درجن سے زائد لاپتہ Landslides Floods People Killed NorthernIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کرونا سے بچاؤ کی گولی، قیمتوں سے متعلق اعلانکرونا سے بچاؤ کی گولی، قیمتوں سے متعلق اعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu کل_تک_معاہدہ_پوراکرو
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'آئی ایم ایف سے معاہدے کے حوالے سے خوشخبری ملے گی'لندن :گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کےساتھ معاہدےکےحوالےسےجلدخوشخبری ملے گی ، ۔۔۔۔۔۔۔۔ Hehehe lanat ho ImranKhanPTI per 🖐🖐 awaam ko rula raha hai کون سی خوش خبری ملے گئی پھر قرض لےگے سنا ہے آج کل اے آر وائی معافیاں مانگنے پر آیا ہوا ھے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

14 سالہ جڑواں بھائی بلند و بالا عمارت سے کیسے گرے؟ پولیس جاننے سے قاصر14 سالہ جڑواں بھائی بلند و بالا عمارت سے کیسے گرے؟ پولیس جاننے سے قاصر ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سکاٹ لینڈ سے شکست پاپوانیوگنی ورلڈ کپ سے باہر07:22 PM, 19 Oct, 2021, متفرق خبریں, کھیل, مسقط : آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے پہلے مرحلے کے پانچویں میچ میں اسکاٹ لینڈ نے پاپوانیوگنی کو  17 رنز سے شکست
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ملازمہ سے تعلقات جرمنی کے سب سے بڑے اخبار کے ایڈیٹر برطرف11:49 PM, 19 Oct, 2021, متفرق خبریں, بین الاقوامی, برلن : یورپی ملک جرمنی کے بڑے میڈیا کے ادارے نے انٹرنی ملازمہ سے معاشقے اور انہیں اعلیٰ عہدے پر ترقی دینے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »